تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَغافُل" کے متعقلہ نتائج

تَغافُل

دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی

نِگاہ تَغافُل

بے توجہی کی نظر، بے رخی کا برتاؤ، غفلت

تَغافُل شِعار

تغافل پسند، غافل، بے پروا نیز مجازاً

اِعْتِبارِ تَغافُل

اِنْعامِ تَغافُل

دانستہ یا بالارادہ غفلت کا صلہ

تَغافُل کَرْنا

تَغافُل بَرَتْنا

اجتناب کرنا، پرہیز کرنا

تَغافُل پَسَنْد

غافل، بے پروا، بے التفات، بے توجہ، غیر ملتفت

اردو، انگلش اور ہندی میں تَغافُل کے معانی

تَغافُل

taGaafulतग़ाफ़ुल

رائے زنی (تَغافُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اصل: عربی

وزن: 122

تَغافُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دانستہ غفلت، بالارادہ برتی ہوئی بے التفاتی
  • غفلت، بے التفاتی، لاپرواہی، بے پروائی، بے خبری، کم توجہی
  • سستی

فعل

  • دانستہ یا بالارادہ غفلت برتنا، نظرانداز کرنا

شعر

English meaning of taGaaful

Noun, Masculine

  • feigned negligence, intentional connivance
  • negligence, indifference, insouciance, inattention, inadvertence
  • laziness, laxity

verb

  • to feign negligence, to be intentionally conniving

तग़ाफ़ुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जान-बूझ कर की जाने वाली उपेक्षा या लापरवाही
  • उपेक्षा, बेख़बरी, लापरवाई, असावधानी
  • सुस्ती

क्रिया

  • जान-बूझ कर ध्यान न देना

تَغافُل کے متضادات

تَغافُل کے قافیہ الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔