تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْتِیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْتِیش کے معانیدیکھیے
تَفْتِیش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین
مثال - ایک اعلٰی افسر نے اپنے شعبہ میں کچھ من مانی تقرری کردی اس کی تفتیش ہونی چاہیئے
- دریافت، تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، کھوج لگانا
شعر
وجہ شکست جنگ کی تفتیش پھر کبھی
پہلے سپاہیوں کی عیادت کا وقت ہے
تجھ کو نہیں خبر جب تفتیش کی پولس نے
ایک ریل بھر کے نکلے غنڈے تری گلی میں
کوئی میری مخبری کرتا رہے گا اور پھر
جرم کی تفتیش کرنے بے خبر آ جائے گا
English meaning of taftiish
Noun, Feminine
-
examination, scrutiny, investigation
Example - Ek aala afsar ne apne shoba mein kuchh manmani taqarruri kar di, uski taftish honi chahiye
- diligent inquiry or search, research
तफ़तीश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
प्रशासन या अधिकारी के निर्देशानुसार छानबीन, पुलिस अफ़सर द्वारा किसी केस की जाँच-पड़ताल
उदाहरण - एक आला अफ़सर ने अपने शोबा में कुछ मनमानी तक़र्रुरी कर दी, उसकी तफ़तीश होनी चाहिए
- छानबीन, पूछ-गछ, खोज लगाना
تَفْتِیش کے مترادفات
تَفْتِیش کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْتِیش)
تَفْتِیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔