تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفْسِیرِ دو‌ عالَم" کے متعقلہ نتائج

تَفْسِیرِ دو‌ عالَم

عالَم عالَم

ساری دنیا ، سب لوگ ، تمام جہان.

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

نِگارِ عالَم

دنیا میں سب سے خوبصورت، بہت خوش وضع، نہایت قبول صورت

عالَم فَریب

جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب

عالَم پَناہی

بادشاہی

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا میں یا دور دور تک پھیلنے والا، دنیا کو اپنے اثر میں لینے والا، عالمی، آفاقی، ہمہ گیر، شاہی دور میں غیر منقسم ہندوستانی کے مغل بادشاہ اورنگ زیب کا لقب

صانِعِ عالَم

دنیا کا خالق ، خدائے تعالیٰ.

تَفْسِیرِ عِشْق

محبت کی وضاحت، تعبیر، یا محبت پر تبصرہ، محبت کی تعریف

ہو کا عالَم

خوف ناک اور وحشت بھری سنسان جگہ نیز بالکل سناٹا ، نہایت تنہائی نیز (تصوف) عالم لاہوت ۔

عالَم آزار

دنیا کو تکلیف دینے والا، نہایت تکلیف دہ

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

آئِینۂ عالَم

آوارَۂ عالَم

دارِ عالَم

دُنیا، جہان، دارِ دنیا

عالَم کَون

عالمِ موجودات، دنیائے مخلوقات

عالَم نَوَرْد

عالم گرد، سیّاح

پَہنائے عالَم

نَظم عالَم

نظم دہر ، دنیا کا نظام ، دنیا کا انتظام

عالَم نُما

دنیا دکھانے والا، جس میں دنیا نظر آئے

عالَم آرا

دنیا کو آراستہ کرنے والا، جہاں آرا

عالَم گَرْد

دُنیا میں پھرنے والا، بہت سفر کرنے والا، سیّاح، مسافر

تَصْوِیر کا عالَم

حیرت زدہ ہونے کی حالت.

بِساطِ عالَم

کائنات کا وسعت، دنیا کا پھیلاؤ، دنیا کا مال تجارت

بُتانِ عالَم

رُوحِ عالَم

(تصَوُّف) عبارت آدم علیہ السّلام سے ہے جو خلیفۂ حق ہیں.

اَمْنِ عالَم

عالمی امن، عالمی اتحاد، عالمی رابطہ

مُحِیط عالَم

پوری دنیا پر حاوی

عالَم آرائی

دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت

عالَم دوسْت

سارے زمانے کو دوست رکھنے والا، جگت آشنا، کنایۃً: محبوب، عزیز

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا.

کار گاہِ عالَم

دنیا کا کارخانہ

عالَم آشْنا

دنیا سے واقف، سب کو جاننے والا، جس سے سارا عالم واقف ہو، مقبول، ہردلعزیز

بَحْرِ عالَم

عالَم نَظَر آنا

کیفیت معلوم ہونا ، حالت ظاہر ہونا.

عالَم مَحْسُوس

جس کا ادراک حواس خمسہ سے ممکن ہو , کائنات ، دنیا

اِنْتِہائے عالَم

سَکَرات کا عالَم

نزع کی کشمکش ، جان نکلنے کی تکلیف ۔

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

عالَم طاری ہونا

کیفیت چھا جانا ، حالت طاری ہونا.

تارِیخِ عالَم

دنیا کی تاریخ، ایسی تاریخ جس میں پوری دنیا کے حالات بیان کیے جائیں

تَغَیُّرِ عالَم

آزادِئ عالَم

دو عالَم

دنیا و عقبیٰ، دو جہاں

بے‌ ثَباتیٔ عالَم

سَکْتے کا عالَم

حیرت، حیرت کا مقام، خاموشی کا عالم

اَنْجامِ عالَم

پَرْدَۂ عالَم

تَماشائے عالَم

اَہْلِ عالَم

جانِ عالَم

سارے جہاں کی رونق، جان جہاں

آثارِ عالَم

عالَم تاب

دنیا کو جگمگانے والا، دنیا کو روشن کرنے والا (عموماً آفتاب اور ماہتاب کے لیے مستعمل)

عالَم آشْکارا

دنیا پر ظاہر، دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلقِ خدا جانتی ہو

عالَم پَناہ

جس کے پاس مخلوق کو پناہ ملے، جہاں پناہ، وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، مراداً بادشاہ، حاکم، بادشاہ

اَحْوالِ عالَم

صاحِبِ عالَم

شہزادوں کا لقب نیز خطابی کلمہ، ولی عہد

رُسْوائے عالَم

رسواے جہاں ؛ رسواے زمانہ

مَسْتی کا عالَم

نشے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْسِیرِ دو‌ عالَم کے معانی

تَفْسِیرِ دو‌ عالَم

tafsiir-e-do-'aalamतफ़्सीर-ए-दो-'आलम

رائے زنی (تَفْسِیرِ دو‌ عالَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of tafsiir-e-do-'aalam

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔