تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفْہِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفْہِیم کے معانیدیکھیے
تَفْہِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فہمائش، سمجھانا
-
سمجھ میں آنا، معلوم ہونا، علم میں آنا، آگاہی
مثال - ناقابل تفہیم چیز ہر کسی کو ایک ہی جیسی معلوم ہوتی ہے - مدت ہوئی میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک سیاہ پوش فوج عربی گھوڑوں پر سوار ہے مجھے تفہیم ہوئی کہ یہ ملائکہ ہیں
شعر
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقد
شرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
مجھ کو روتے دیکھ کر پاس آئے وہ تفہیم کو
کیوں نہ دل سے دوں دعائیں اپنے غین و میم کو
English meaning of tafhiim
Noun, Feminine
- explanation, elucidation
-
teaching, instructing, informing
Example - Naqabil-e-tafhim chiz har kisi ko ek hi jaisi malum hoti hai
तफ़्हीम के हिंदी अर्थ
تَفْہِیم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفْہِیم)
تَفْہِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔