تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑْتَڑانا" کے متعقلہ نتائج

تَڑْتَڑانا

تڑتڑ کی آواز دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑْتَڑانا کے معانیدیکھیے

تَڑْتَڑانا

ta.Dta.Daanaaतड़तड़ाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

تَڑْتَڑانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تڑتڑ کی آواز دینا
  • تڑ تڑ کی آواز نکلنا
  • پھٹنے کی آواز دینا
  • تڑخنا
  • دھڑکنا، تڑپنا
  • بجنا، تڑ تڑ کی آواز دینا
  • متواتر بوندوں کے گرنے کی آواز دینا
  • ناراض ہونا، غصہ ہونا
  • شیخی یا ڈینگ مارنا
  • درد کرنا، جلنا، تپکنا، ٹیس مارنا

Urdu meaning of ta.Dta.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dta.D kii aavaaz denaa
  • ta.D ta.D kii aavaaz nikalnaa
  • phaTne kii aavaaz denaa
  • ta.DaKhnaa
  • dh.Daknaa, ta.Dapnaa
  • bajnaa, ta.D ta.D kii aavaaz denaa
  • mutavaatir buundo.n ke girne kii aavaaz denaa
  • naaraaz honaa, Gussaa honaa
  • shekhii ya Diing maarana
  • dard karnaa, jalnaa, tapaknaa, Tiis maarana

English meaning of ta.Dta.Daanaa

Intransitive verb

  • to crackle, frizzle, fizz, whiz, hiss
  • to thunder
  • (of guns) to volley, burst with a loud report
  • to snap, burst with a loud report, crack
  • to drop, patter, clatter
  • to storm, to rage
  • to bluster, boast
  • to tingle, smart, ache, throb

तड़तड़ाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तड़-तड़ शब्द करते हुए किसी चीज का चटकना, टूटना, फटना या फटना
  • तड़तड़ की आवाज़ होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَڑْتَڑانا

تڑتڑ کی آواز دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑْتَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑْتَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone