تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَدْبِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْبِیر کے معانیدیکھیے
تَدْبِیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
چارہ، درمان، طریقہ، علاج
مثال - منصور بن نوح کو و جع مفاصل عارض ہوا ... کہنے لگے کہ ہم سے اس کی تدبیر نہیں ہو سکتی. (۱۸۰۵، جامع الاخلاق ، ۱۶۷) میں یہ کہتا تھا کہ اس کا آخر کوئی علاج ، اس کی کوئی تدبیر بھی ہے کہ نہیں (۱۹۱۴، راج دلاری ،۱۷۳)
- انتظام، بندوبست
- خیال، منصوبہ، غور، تامل، سوچ بچار
- کوشش، جتن
- تجویز، ترکیب، صورت
- زک دینے یا تکلیف پہنچانے کی فکر، گھات، لاگ
- حیلہ، چال، حکمت عملی
- (فقہ) کسی غلام کی آزادی کو موت کے ساتھ متعلق کرنا معنی یہ کہنا کہ تو میرے مرنے کے بعد آزاد ہے ایسا غلام آقا کے مرتے ہی آزاد ہو جاتا ہے
- بس
وضاحتی ویڈیو
شعر
نہ تو کچھ فکر میں حاصل ہے نہ تدبیر میں ہے
وہی ہوتا ہے جو انسان کی تقدیر میں ہے
جس زخم کی ہو سکتی ہو تدبیر رفو کی
لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی
تدبیر کے دست رنگیں سے تقدیر درخشاں ہوتی ہے
قدرت بھی مدد فرماتی ہے جب کوشش انساں ہوتی ہے
English meaning of tadbiir
Noun, Feminine
-
tactic, remedy, way, way out, course or plan of action, solution
Example - masalon se nipatne ke liye tadabir karni hi padti hai
- provision, management, arrangement, ordering, conduct, regulation
- plan, scheme, project, design, forethought, judgment, deliberation
- try, endeavor, striving, attempt, effort, , counsel
- proposal, plan, suggestion, opinion, advice, mode, technique
- ambush, trap, lure, snare
- trick, tactic, maneuver, stratagem
- (jurisprudence) relating the freedom of slave with the death of his master, to declare that the slave will be freed immediately with the death of his master
- power, authority, control, grasp, sway, influence
तदबीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
उपाय; उद्योग; युक्ति; तरकीब
उदाहरण - मसअलों से निपटने के लिए तदाबीर करनी ही पड़ती है
- कार्य पूरा करने का साधन; अभीष्ट सिद्ध करने का साधन; प्रयास
- उपाय, चारा, चतुराई
- (फ़िक़्ह) किसी ग़ुलाम की आज़ादी को मौत के साथ मुताल्लिक़ करना मानी ये कहना कि तो मेरे मरने के बाद आज़ाद है ऐसा ग़ुलाम आक़ा के मरते ही आज़ाद हो जाता है
- काम करने या निकालने का कोई ढंग। उपाय
- प्रबंध, इंतज़ाम
- बस
- सुझाव
- विचारपर्वक निकाली या सोची हुई युक्ति
- अंज़ाम, हिंदू बस्त
- उपाय, तरकीब, प्रयत्न, कोशिश, उपचार, इलाज, चालाकी, चतुराई, फ़ित्रत, प्रबंध, इंतिज़ाम, पेशबंदी, एहतियात ।
- कोशिश, जतिन
- ख़्याल, मंसूबा, ग़ौर, ताम्मुल, सोच बिचार
- चारा, दरमाँ, तरीक़ा-ए-इलाज,
- ज़क देने या तकलीफ़ पहुंचाने की फ़िक्र, घात,लॉग
- तजवीज़,तरकीब,सूरत
- हीला, चाल, हिक्मत-ए-अमली
تَدْبِیر کے مترادفات
تَدْبِیر کے متضادات
تَدْبِیر سے متعلق محاورے
تَدْبِیر کے قافیہ الفاظ
تَدْبِیر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَدْبِیر)
تَدْبِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔