تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدْبِیرِ مَنْزِل" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدْبِیرِ مَنْزِل کے معانیدیکھیے

تَدْبِیرِ مَنْزِل

tadbiir-e-manzilतदबीर-ए-मंज़िल

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: سیاسیات

Roman

تَدْبِیرِ مَنْزِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضروریات خانہ داری کی بیم رسائی اور آمدنی اور خرچ کا حساب، انتظام خانہ داری
  • (سیاست) اجتماعات خاصہ

شعر

Urdu meaning of tadbiir-e-manzil

  • zaruuriiyaat Khaanaadaarii kii biim rasaa.ii aur aamdanii aur Kharch ka hisaab, intizaam Khaanaadaarii
  • (siyaasat) ijatimaa.aat Khaassaa

English meaning of tadbiir-e-manzil

Noun, Feminine

  • strategy, plan for destination, domestic management or economy

तदबीर-ए-मंज़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर-गृहस्थी का प्रबंध, घर-गृहस्थी की आमदनी और ख़रच का हिसाब, घरेलू प्रबंधन या अर्थव्यवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدْبِیرِ مَنْزِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدْبِیرِ مَنْزِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone