تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَڑَپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَپ کے معانیدیکھیے
تَڑَپ کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری
شعر
تڑپ تڑپ کے تمنا میں کروٹیں بدلیں
نہ پایا دل نے ہمارے قرار ساری رات
تڑپ کر میں نے توبہ توڑ ڈالی
تری رحمت پہ الزام آ رہا تھا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
English meaning of ta.Dap
Sanskrit - Noun, Masculine
- agitation, anxiety
तड़प के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- व्याकुलता, पाने की चाह, बेक़रारी, बेचैनी
تَڑَپ کے مترادفات
تَڑَپ کے متضادات
تَڑَپ کے قافیہ الفاظ
تَڑَپ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَڑَپ)
تَڑَپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔