تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَپ جَھڑَپ" کے متعقلہ نتائج

جَھڑَپ

ہلکی سی لڑائی مقابلہ

جَھڑَپ ہونا

باہم تکرار ہو جانا

جَھڑَپ مارْنا

دروازے کا کواڑ پورا کھلنے کو جھڑپ ترچھی (کٹواں) بنانا.

جَھڑَپْنا

جھڑپانا کا لازم

جَھڑَپْوانا

جھڑپانا (رک) کا تعدیہ .

جھاڑا پُھونْکی

۔(ع) مونث۔ جھاڑ پھونک۔

جھاڑا پُھوکی

بازی گری ، شعبدہ بازی ، مکاری.

تَڑَپ جَھڑَپ

پھرتی، چالاکی، شوخی، جوش، زور و شور

اَڑَپ جَھڑَپ

چھینا جھپٹی، دھکم دھکا، دھینگا مشتی

اَڑَپ جَھڑَپ میں ہونا

غربت اور تنگی میں مبتلا ہونا

جَھڑْپا جَھڑْپی

مقابلہ ، لڑائی ، جھپٹ (خصوصاً پرندوں کی).

جَھڑْپانا

مرغ یا پرندوں کا لڑانا، دو دو چونچیں کرانا

جَھڑ پَکّا

رتبے سے گرا ہوا.

جھاڑ پُونچھ

جھاڑنا پون٘چھنا، صفائی ستھرائی، صفائی

جھاڑُو پُوچھا

وہ ہاتھی جس کی دُم جھاڑو کی طرح ہو (ایسا ہاتھی عیبی خیال کیا جاتا ہے) ، جھاڑو دُما.

جھاڑ پُھونک

منتر یا دعا مرض یا آسیب وغیرہ کے اثر کو زائل کرنے کے لیے دم کی جائے، وہ دعا جس سے دفعیہ سحر وافسوں کا کریں، روحانی علاج

جھاڑ پُھونکی

جھاڑ پھون٘ک کرنے کا کام یا پیشہ.

جھاڑ پُھوک

منتر یا دعا جو کسی زہر مرض یا آسیب وغیرہ کے اثر کو زائل کرنے کے لئے دم کی جائے.

جھاڑ پُھونک کے پھیرے ڈالْنا

دولھا دلھن کو جن٘گل میں لے جا کر جھاڑ کے تلے پھیرے کر دینا ؛ دنیا کی رسم و راج کی پروا کیے بغیر سادگی سے بیاہ کردینا ؛ خوب دیکھ بھال کے شادی کرنا.

جھاڑُو پِیٹا

منحوس پھٹکار مارا، ستیاناسی

جھاڑُو پِھرا

رک: جھاڑو پیٹا.

جھاڑ پونچھ بَرابَر کَرنا

کھا پی ڈالنا ،خرچ کر ڈالنا.

جھاڑ پَہاڑ

مسلسل، بکثرت، گھمبیر

جھاڑُو پھیر دینا

۔۱۔صفایا کرنا۔ باقی نہ رکھنا۔ بالکل چرا لینا۔ ۲۔اجاڑنا۔ تباہ کرنا۔ برباد کرنا۔ ؎

جَھڑ پَکْنا

پک کر جھڑ جانا، اپنی عمر کو پہنچ جانا

جَھڑ پاتوں آ لَگْنا

جھڑے ہوئے پتّوں کی مانند ہوجانا ، بہت بوڑھا ہوجانا ، کنارے آلگنا.

جھاڑ فانوس

جِہاد فی سَبِیلِ اللہ

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد ، اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد

جھاڑُو پِھرے

جھاڑ پِھرنا

جھاڑُو پَن٘جَہ

(خاکروبی) جھاڑو اور غلاظت صاف کرنے کا پسلی کی ہڈی کی شکل کا اوزار، جھاڑو اور پنجر

جھاڑُو پِھرنا

سب کچھ چلا جانا ، صفایا ہو جانا ، تباہ وبرباد ہو جانا ، اُجاڑ ہو جانا.

جھاڑا پِھرنا

پے خانہ پِھرنا ، ٹٹّی پھرنا ، ہگنا ، جائے ضرور جانا (قب:جھاڑے جانا).

جھاڑُو پھیرْنا

جھاڑو پھرنا کا تعدیہ، تباہ وبرباد کرنا، صفایا کردینا

جھاڑا پِھرانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

جَہْد و فِکْر و عَمَل

جَھڑ پایا جانا

(آسیب وغیرہ کی) جھپٹ میں آ جانا ، آسیب ہوجانا ؛ کان پکڑ کر زبردستی کام کرانا ؛ مرغ یا پرندوں کی لڑائی کرانا.

جھاڑُو پَھٹکانا

جھاڑو کو صفائی کے لئے بار بار مارنا ، جھاڑو مار کے آواز پیدا کرنا.

جھاڑو پِھر جانا

برباد ہو جانا

زُہْد فَروش

ایمان و تقوےٰ کا سودا کرنے والا ، (کنایۃً) بناوٹی پرہیزگار .

جھاڑا پِھرا لانا

جھاڑا پھرنا (رک) کا تعدیہ.

زُہْد فَروشی

ایمان و تقویٰ کی سوداگری، پرہیزگاری کی آڑ میں دنیاوی اغراض و مقاصد کی برآری

زاہِد فَرِیب

زہد شکن ، زاہد کو لُبھانے والا ، نہایت دِلکش ، دِلربا.

زاہِد فَرِیبی

تقوے سے بھٹکانا ، اِیمان میں خلل ڈالنا.

جھاڑُو پِھر جائے

۔(بددعا) برباد ہو۔ تباہ ہو۔ ؎

جھاڑ پُونْچھ بَرابَر کِیا

۔کھاپی ڈالا۔ خرچ کرڈالا۔

جِہاد پَر چَڑھنا

کافرروں یا منافقوں سے جن٘گ پر آمادہ ہونا

جھاڑ پَڑْنا

بُرا بھلا کہا جانا ، تن٘بیہہ کا نشانہ بننا، غصہ اُترنا.

جھاڑ پَکَڑْنا

گھناور ہونا ، بہت زیادہ پھیلنا یا پھولنا پھلنا.

جھاڑ پَچھوڑ کَر دیکْھنا

نہایت غور سے تلاش کرنا ، بڑی جستجو کے ساتھ ڈھون٘ڈنا ؛ خوب آزمانا ، جان٘چ تول کرنا، تجربہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَپ جَھڑَپ کے معانیدیکھیے

تَڑَپ جَھڑَپ

ta.Dap-jha.Dapतड़प-झड़प

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

تَڑَپ جَھڑَپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھرتی، چالاکی، شوخی، جوش، زور و شور

English meaning of ta.Dap-jha.Dap

Noun, Feminine

  • agility, cleverness, vehemence

تَڑَپ جَھڑَپ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَپ جَھڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَپ جَھڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone