تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاق تَڑاق" کے متعقلہ نتائج

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاق سے

quickly

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تَڑاق پَڑاق

جلد جلد، پے در پے، برابر

تَڑاق و پَڑاق

(لہروں کے) ٹکرانے کی آواز ، رک : تڑاق پڑاق.

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

تَڑاق سے بول اُٹْھنا

یکلخت یا بغیر کچھ پوچھے بول اُٹھنا ؛ فوراً جواب دینا ، بے تامل جواب دینا ؛ جو منْھ میں آئے کہہ دینا ، بے تامل کہہ دینا ؛ بے سمجھے بوجھے بول اٹھنا

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ ہان٘کنا.

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاق تَڑاق کے معانیدیکھیے

تَڑاق تَڑاق

ta.Daaq-ta.Daaqतड़ाक-तड़ाक

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

تَڑاق تَڑاق کے اردو معانی

  • تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

Urdu meaning of ta.Daaq-ta.Daaq

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Daata.D, sa.Daasa.D (ko.De kii aavaaz), zordaar aavaaz

English meaning of ta.Daaq-ta.Daaq

  • loud sound of a whip

तड़ाक-तड़ाक के हिंदी अर्थ

  • तड़ातड़, सड़ासड़ (कोड़े की आवाज़), ज़ोरदार आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاق سے

quickly

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تَڑاق پَڑاق

جلد جلد، پے در پے، برابر

تَڑاق و پَڑاق

(لہروں کے) ٹکرانے کی آواز ، رک : تڑاق پڑاق.

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

تَڑاق سے بول اُٹْھنا

یکلخت یا بغیر کچھ پوچھے بول اُٹھنا ؛ فوراً جواب دینا ، بے تامل جواب دینا ؛ جو منْھ میں آئے کہہ دینا ، بے تامل کہہ دینا ؛ بے سمجھے بوجھے بول اٹھنا

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ ہان٘کنا.

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاق تَڑاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاق تَڑاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone