تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑاخا" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑاخا کے معانیدیکھیے

تَڑاخا

ta.DaaKHaaतड़ाख़ा

وزن : 122

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَڑاخا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) کسی چیز کا قحط ، کسی شے کی نایابی ، رک : تڑاقا
  • ۔(ھ) مذکر(عو) ۱۔کسی چیز کا قحط۔ کسی چیز کا نایاب ہونا۔ ۲۔شدّت کی گرمی۔ شدّت کی پیاس۔ دیکھو تڑاقا۔
  • شدت کی پیاس ، سخت گرمی.
  • زوردار آواز ؛ کڑکنے کی آواز.

Urdu meaning of ta.DaaKHaa

Roman

  • (o) kisii chiiz ka qaht, kisii shaiy kii naayaabii, ruk ha ta.D ikkaa
  • ۔(ha) muzakkar(o) १।kisii chiiz ka qaht। kisii chiiz ka naayaab honaa। २।shiddat kii garmii। shiddat kii pyaas। dekho ta.D ikkaa
  • shiddat kii pyaas, saKht garmii
  • zordaar aavaaz ; ka.Dakne kii aavaaz

English meaning of ta.DaaKHaa

Noun, Masculine

  • a loud sound of something breaking, hitting the floor

تَڑاخا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑاخا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑاخا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone