تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tackle" کے متعقلہ نتائج
tackle کے لیے اردو الفاظ
tackle کے اردو معانی
اسم
- کھیلوں وغیرہ کا سازوسامان-:
- بھاری بوجھ اٹھانے اور با دبانوں کو سنبھالنے کی کل، ر سّے وغیرہ-:
- آہنچہ، حمّالہ، جرثقیل۔.
- فٹ بال وغیرہ میں گیند کو سنبھالتے ہوئے لے جانا۔.
- فٹ بال: امریکا (الف) اگلی قطار کے بعد کا مقام ( ب) اس جگہ تعینات کھلاڑی۔.
فعل
- (مسئلے سے) دست و گریباں ہونا، حل نکالنا۔.
- کھیل: (حریف سے) بھڑنا، غالب آنے کے لیے دھینگامشتی کرنا، دو دو ہاتھ کرنا۔.
- (اکثر بعدہٗ about, on ) (کسی سے ) کسی مسئلے پر سلسلہ جنبانی، آغاز گفتگو کرنا۔.
- (گیند اڑالے جانے والے کھلاڑی سے ) بھڑنا۔.
- میخوں، ر سّوں وغیرہ سے باندھنا،ٹھونکنا، مضبوط کرنا۔.
tackle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खेलों वग़ैरा का साज़-ओ-सामान-
- भारी बोझ उठाने और बा दबाँों को सँभालने की कल, र से वग़ैरा-
- आहनचा, हिमाला, जर्र-ए-सक़ील।
- फुटबाल वग़ैरा में गेंद को सँभालते हुए ले जाना।
- फुटबाल: अमरीका (अलिफ़) अगली क़तार के बाद का मुक़ाम ( ब) उस जगह ताय्युनात खिलाड़ी।
क्रिया
- (मसले से) दस्त-ओ-गरीबां होना, हल निकालना।
- खेल: (हरीफ़ से) भिड़ना, ग़ालिब आने के लिए धींगामुश्ती करना, दो दो हाथ करना।
- (अक्सर बादहॗ about, on ) (किसी से ) किसी मसले पर सिलसिला जुँबानी, आग़ाज़ गुफ़्तगु करना।
- (गेंद अड़ाले जाने वाले खिलाड़ी से ) भिड़ना।
- मेख़ों, रसों वग़ैरा से बांधना,ठोंकना, मज़बूत करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tackle)
tackle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔