تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْرِیک" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْرِیک کے معانیدیکھیے

تَبْرِیک

tabriikतबरीक

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: تَبَرُّک

Roman

تَبْرِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تہنیت، مبارکباد یا شاباش کہنا، شاباشی دینا، واہ واہی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا پھل، غلہ مسور کے مشابہ، تماتیر، سباق، بری کرنے بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل، ایک فرقے کا نام

Urdu meaning of tabriik

  • tahniyat, mubaarakbaad ya shaabaash kahnaa, shaabaashii denaa, vaah vaahii
  • ek daraKht ka phal, Galla musavvir ke mushaabeh, tumh tiir, sabauk, barii karne begunaah qaraar dene ya tahmat duur karne ka amal, ek firqe ka naam

English meaning of tabriik

Noun, Feminine

  • benediction, kind wishes, release, pardon sin, greetings, bravo

    Example Kalim ne Azad ko khat likha ki ham aap ke tabrik ke taar aur card ka shuguzar hain

Noun, Masculine

  • a kind of fruit, a type of grain which is very similar to lentil, name of a sect, act of acquittal

तबरीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मंगलकामना, शुभकामना, आशीर्वाद, अभिवादन, बधाई, वाहवाही

    उदाहरण कलीम ने आज़ाद को ख़त लिखा कि हम आप के तबरीक के तार और कार्ड का शुक्रगुज़ार हैं

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक दरख़्त का फल, अनाज जो मसूर की तरह होता है, आरोप मुक्त करने या बेगुनाह करार देने की क्रिया, एक संप्रदाय का नाम,

تَبْرِیک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone