تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْرِید" کے متعقلہ نتائج

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْرِید کے معانیدیکھیے

تَبْرِید

tabriidतबरीद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ادویات

اشتقاق: بَرَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَبْرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .
  • ۲. ٹھنڈک ، سرد کرنے یا ہونے کا عمل .
  • ۳. ( مجازاً ) خوش کرنے یا فرحت پہن٘چانے کا عمل .

شعر

Urdu meaning of tabriid

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo ThanDaa.ii ( sard sharbat ya davaa ) jo mausim-e-garma kii hiddat duur karne ke li.e istimaal karte hai.n niiz mushil ke avval tiin din piite hai.n aur mushil ho jaane ke baad us kii haraarat rafaa karne aur dil ko quvvat pahunchaane ke li.e mariiz ko istimaal karaate hai.n
  • ۲. ThanDak, sard karne ya hone ka amal
  • ۳. ( majaazan ) Khush karne ya farhat pahunchaane ka amal

English meaning of tabriid

Noun, Feminine, Singular

  • cooling, cooling and soothing drink, refreshing

तबरीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ठंडाई, वह ठंडाई जो जुलाब के बाद दी जाती है, ख़ुश करने या आराम पहुंचाने का क्रिया

تَبْرِید کے مترادفات

تَبْرِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبْرِید

۱. وہ ٹھنڈائی ( سرد شربت یا دوا ) جو موسم گرما کی حدت دور کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں نیز مسہل کے اول تین دن پیتے ہیں اور مسہل ہو جانے کے بعد ا س کی حرارت رفع کرنے اور دل کو قوت پہنچانے کے لیے مریض کو استعمال کراتے ہیں .

تَبْرِید گَر

ٹھنڈا کرنے والا، ٹھنڈک پہن٘چانے والا، کولر، ریفریجیٹر

تَبْرِید گَری

(سائنس) تبرید گر (رک) کا اسم کیفیت یا عمل Refrigeration.

تَبْرِید نوشی

تبرید (رک) پینے کا عمل ، ٹھنڈائی پینا .

تَبْرِیدی عَمَل

اِنجماد کاری، خنک سازی، یخ بستہ کرنے کا عمل

تَبْرِیدی

تبرید سے منسوب

تَبْرِیدی سُکْڑاو

ٹھنڈ پا کر سکڑنا ، ٹھنڈک کی وجہ سے کسی دھات وغیرہ کا سکڑنا .

تَبْرِید کَرنا

ٹھنڈک پہن٘چانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone