تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت

tabii'atतबी'अत

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: طَبْعَہ

اشتقاق: طَبَعَ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت
  • عادت، خصلت، سیرت
  • (مجازاً) ذہن، سمجھ، تخیّل، فِکر.
  • (مجازاً) مزاج، دل و دماغ، نفس و روح کی مجموعی کیفیت (جوفطرت نہ ہو)
  • (مجازاً) جسمانی نظام (صحت و مرض کے اعتبار سے) ، قوّتِ جسمانی
  • (مجازاً) دل، جی، نیّت

Urdu meaning of tabii'at

  • Roman
  • Urdu

  • fitrat, jablat, sarishat, Khamiir, Khalqii Khaasiiyat
  • aadat, Khaslat, siirat
  • (majaazan) zahan, samajh, taKhiiXyal, fikr
  • (majaazan) mizaaj, dil-o-dimaaG, nafas-o-ruuh kii majmuu.ii kaifiiyat (jo fitrat na ho)
  • (majaazan) jismaanii nizaam (sehat-o-marz ke etbaar se), qoXv-e-jismaanii
  • (majaazan) dil, jii, niiXyat

English meaning of tabii'at

Noun, Feminine

तबी'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

طَبِیعَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone