تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبِیعَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کے معانیدیکھیے
طَبِیعَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت
- عادت، خصلت، سیرت
- (مجازاً) ذہن، سمجھ، تخیّل، فِکر.
- (مجازاً) مزاج، دل و دماغ، نفس و روح کی مجموعی کیفیت (جوفطرت نہ ہو)
- (مجازاً) جسمانی نظام (صحت و مرض کے اعتبار سے) ، قوّتِ جسمانی
- (مجازاً) دل، جی، نیّت
English meaning of tabii'at
Noun, Feminine
- nature, temperament, mind, disposition, mood
- habit
- intrinsic quality, property
- constitution
तबी'अत के हिंदी अर्थ
طَبِیعَت کے مترادفات
طَبِیعَت سے متعلق محاورے
طَبِیعَت کے قافیہ الفاظ
طَبِیعَت کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت)
طَبِیعَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔