تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت پَر زور دینا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت پَر زور دینا

غور و فکر سے کام لینا .

طَبِیعَت پَر زور ڈالْنا

طَبِیعَت پَر زور پَڑنا

ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .

طَبِیعَت پَر چھوڑ دینا

فیصلے کا کسی کو پورا پورا اختیار دے دینا ، کسی کی خواہش ، خوشی یا رائے پر چھوڑ دینا .

آنکھوں پَر زور دینا

آنکھوں پر زور پڑنا کا تعدیہ

دِماغ پَر زور دینا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرنے کی کوشش کرنا؛ شعر کہنے یا مضمون بنانے یا کوئی ترکیب نکالنے کی کوشش کرنا، سوچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت پَر زور دینا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت پَر زور دینا

tabii'at par zor denaaतबी'अत पर ज़ोर देना

طَبِیعَت پَر زور دینا کے اردو معانی

  • غور و فکر سے کام لینا .

तबी'अत पर ज़ोर देना के हिंदी अर्थ

  • ग़ौर-ओ-फ़िक्र से काम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت پَر زور دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت پَر زور دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words