تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت میں جوش ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت میں جوش ہونا

دل میں اُمنگ ہونا.

طَبِیعَت جوش پَر ہونا

طبیعت میں جولانی ہونا ، مزاج میں شوخی یا ولولہ ہونا ، طبیعت میں ترنگ ہونا ، لہر یا اُمنگ ہونا .

طَبِیعَت جوش پَہ ہونا

طبیعت میں جولانی ہونا ، مزاج میں شوخی یا ولولہ ہونا ، طبیعت میں ترنگ ہونا ، لہر یا اُمنگ ہونا .

طَبِیعَت جوش میں آنا

رک : طبیعت جوش پر آنا .

طَبِیعَت میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

خُون جوش میں ہونا

نہایت ہی غصّے میں ہونا ۔

طَبِیعَت میں جَوانی کے جوش بَھرے ہونا

طبیعت میں جوانی کی امنگیں زیادتی کے ساتھ ہونا

طَبِیعَت میں گَرْمی ہونا

دل میں جوش ہونا ، دل میں ولولہ ہونا.

طَبِیعَت میں جَولانی ہونا

دل میں امنگ ہونا

طَبِیعَت میں بَل ہونا

مزاج میں کجی ہونا ، ناز نخرے کا خوگر ہونا

طَبِیعَت میں کھوٹ ہونا

مزاج میں منافقت ہونا ، دل میں کدورت ہونا.

طَبِیعَت میں رَوانی ہونا

شعر اور مضمون سوجھنا

طَبِیعَت میں تیزِی ہونا

تیز مزاج ہونا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

طَبِیعَت میں جَمْع ہونا

حفظ ہونا، یاد ہونا، معلوم ہونا، ذہن میں ہونا

طَبِیعَت میں تَلَوُّن ہونا

طبیعت کا ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہوجانا

طَبِیعَت میں اُمَنگ ہونا

دل میں کسی کام کو کرنے کا شوق پیدا ہونا ، دل میں جوش ہونا.

طَبِیعَت میں وَلْوَلَہ پَیدا ہونا

دل میں کسی بات کا بے انتہا شوق پیدا ہونا.

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

طَبِیعَت میں اَولُو الْعَزْمی ہونا

خیالات بلند ہونا

طَبِیعَت میں ہَرْج واقِع ہونا

طبیعت میں یکسوئی نہ رہنا ، طبیعت میں اعتدال باقی نہ رہنا

طَبِیعَت میں اَچْپَلا پَن بَھرا ہونا

مزاج میں شوخی بھری ہونا

طَبِیعَت شَشْ و پَنج میں ہونا

طبیعت مخمصے میں ہونا ، طبیعت سے یکسوئی ختم ہونا ، تذبذب یا دبدھا میں ہونا

رَگ رَگ میں خُون جُوْشْ زَن ہُونا

ہر رگ میں خون کی دوڑان ہونا، ایک ایک رگ میں خون دوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت میں جوش ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت میں جوش ہونا

tabii'at me.n josh honaaतबी'अत में जोश होना

محاورہ

طَبِیعَت میں جوش ہونا کے اردو معانی

  • دل میں اُمنگ ہونا.

तबी'अत में जोश होना के हिंदी अर्थ

  • दिल में उमनग होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت میں جوش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت میں جوش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words