تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَبَرّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَبَرّا کے معانیدیکھیے
تَبَرّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تہمت یا گناہ سے) بری ہونا، کسی گناہ سے برأت چاہنا
-
انکار اور اس کا برملا اظہار نیز اس کا عقیدہ، بیزاری
مثال - صوبے کا حاکم اعلیٰ ندوہ کو اچھا نہیں سمجھتا انھوں نے معاً انکار و تبرا شروع کر دیا
- نفرت، تنفر
- لعن طعن کرنے کا عمل
- وہ سخت ناگوار الفاظ جو کسی مخالف کی نسبت بطور لعنت زبان پر لاتے ہیں، وہ نا ملائم الفاظ جو کسی مخالف کے لیے بطور لعنت استعمال کیے جائیں، لعنت، گالی گلوج، دھکار
English meaning of tabarraa
Noun, Masculine
- to be acquitted, to be cleared of accusation
-
repugnance, revulsion, disgust
Example - Sube ka hakim-e-aala Nadwa ko achha nahin samajhta unhone ma.an (all of sudden) inkar wa tabarra shuru kar diya
- abuse, abusive language
- curse, cursing and taunting, malediction, invective, fulmination
तबर्रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी गुनाह से छुटकारा चाहना, (लांक्षन या आरोप) से मुक्त होना
-
इंकार, उपेक्षा, बेज़ारी
उदाहरण - सूबे का हाकिम-ए-आला नदवा को अच्छा नहीं समझता उन्होंने मअन (तुरंत) इंकार व तबर्रा शुरू कर दिया
- घृणा, नफ़रत
- शाप देने की क्रिया
- वह घृणासूचक दुर्वचन जो किसी प्रतिद्वंद्वी के लिए अभिशाप के रूप में उपयोग किया जाता है, धिक्कार, गाली-गलौज, अपशब्द, ला’नत, मलामत
تَبَرّا کے مترادفات
تَبَرّا کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَبَرّا)
تَبَرّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔