تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے" کے متعقلہ نتائج

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

بھدا ہے ، بد صورت ہے .

آپ کا مُن٘ھ ہے

آپ کا پاس ہے

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

کَیا مُن٘ھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

چان٘د کا تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے

رک : چان٘د بر تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے.

آپ کے مُن٘ھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

سِیدھے کا مُن٘ھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

آئِینَہ لے کے مُن٘ھ تو دیکھو

تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کَر لے جو کَرْنا ہے اَبھی وَقت ہے

ابھی وقت ہے پھر کچھ نہ ہوسکے گا زندگی میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے

کیا دَرْجَہ کَر رَکھا ہے

کیسی بری گت بنا رکھی ہے ، کیسی خراب حالت میں ہو.

حِساب لے کہ بَن٘یے کی جان لے

حساب کرتا ہے کہ لُوٹتا ہے .

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

سَر چَڑھا رَکھا ہے

کُچھ روک ٹوک تعلیم و تربیت نہیں ، بیباک کر رکھا ہے.

کیا وَجَہ کَر رَکھا ہے

۔(عو) کیا بُری گت بنا رکھی ہے۔

ٹِکْیا روٹی اَب لے کہ تَب لے

مراد: یہی ہے جو دے سکتے ہیں.

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

تیرا مُن٘ھ کالا ہے

کسی کمتر کو خفگی میں کہتے ہیں

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

راجا رُوٹھے گا اَپْنا سُہاگ لے گا ، کیا کِسی کا بھاگ لے گا

راجہ خفا ہو تو جو کُچھ اس نے دِیا ہے وہ واپس لے لے گا ، قِسمت پر تو اس کا اِختیار نہیں

کِدَھر مُن٘ھ ڈالْتا ہے

کہاں چلا آتا پے

دُلْہَن کا مُن٘ھ دِکھانا

رونمائی کرنا ، (ایک رسم) کسی لڑکی کو دلہن بنانے کے بعد سب سے پہلے دولہا کو شکل دکھانا .

طَباق چِہْرَہ

رک : طباق سا چہرہ .

گور کا مُن٘ھ جھان٘کْنا

۔ نزع میں ہونا۔ ؎

طَباق سا مُن٘ہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

مَوت مُن٘ھ کھولے بَیٹھی ہے

بہت خطرہ ہے ، موت منڈلا رہی ہے

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

کِس دِن کے لِیے اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لیے ملتوی کیا ہے، کرتے کیوں نہیں

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

طَباق سا چِہرَہ

چوڑا من٘ھ ، بھدا من٘ہ ، چوڑا چکلا گول چہرہ ، بھرا بھرا چہرہ .

ٹھیکا لے اُس کام کا جو تُجھ سے ہووے ٹِھیک

جس کام کو انسان اچھی طرح کرسکتا ہے اس کا ٹھیکا یا ذمہ لینا چاہئے

کَچَہرِی کا کام گَھر پَر لے آنا

دفتر کا کام گھر پر کرنے کے لیے لے آنا

حَرام کا بول اُٹھْتا ہے ، حَلال کا جُھک جاتا ہے

رذیل اکڑتا ہے شریف نرمی اختیار کرتا ہے.

پانی پِیا مُن٘ھ پَر آتا ہے

بات چھپی نہیں رہتی.

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

کِسی کا مُن٘ھ نَہِیں

کسی کا حوصلہ نہیں ، کسی کی ہمت نہیں ، کسی مجال نہیں.

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

نَہ گَھر رَکھا نَہ دَر رَکھا

بے سر و سامان ہونا ، کوئی مفلس و قلاش ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

رَکھا رَہْنا

پڑا رہنا، کسی کا نہ اٹھانا

آن٘چ کا کھیل ہے

(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

خُدا کو مُن٘ھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

پُھون٘س کا تاپْنا ہے

بے بنیاد کام ہے ، چند روزہ خوشی ہے ، بے فائدہ امید کرنا۔

لے لے ہونا

اعتراضات ہونا

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

چور کا مُن٘ھ چان٘د سا

چور اپنی شکل بالکل معصوموں کی طرح بنا لیتا ہے تاکہ اس پر شبہ نہ رہے ؛ چور کی شکل سے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ چور ہے

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

کَھٹْواٹی پاتی لے کَر پَڑ رَہا ہے

بحالتِ خفگی ایک کونے میں پان٘و پھیلائے بیٹھا ہے.

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

مُن٘ہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

دَوا کا مُن٘ھ نَہ دیکْھنا

دوا نہ پینا ، علاج سے قطعاً پرہیز یا نفرت کرنا .

رَکھا رَہ رَہْنا

(وقت پر) کام میں نہ آنا ، بیکار اور ضائع جانا .

دُھن٘د کا پَسارا ہے

اندھیرے کا پھیلاؤ ہے ، دھوکا ہی دھوکا ہے ، دھوکے کی ٹٹّی ہے .

گُو کا پُتلا ہے

ابھی چھوٹا بچّہ ہے .

ماتھے کا ٹِیکا ہے

ہر وقت سامنے ہے، کسی وقت بھی ٹلتا نہیں.

آپ کا گھَر ہے

اس جگہ یا گھر کو اپنا ہی سمجھیے، بے تکلفی سے رہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے کے معانیدیکھیے

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

tabaaq kaa mu.nh le rakhaa haiतबाक़ का मुँह ले रखा है

عبارت

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے کے اردو معانی

  • بھدا ہے ، بد صورت ہے .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तबाक़ का मुँह ले रखा है के हिंदी अर्थ

  • भद्दा है, बदसूरत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَباق کا مُن٘ھ لے رَکھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words