تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْع کے معانیدیکھیے
طَبْع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن
- فطرت، جبلّت، سرشت، خمیر، مزاج
- عادت، خصلت، نوعیت
- (مصنف کا) تخیّل، فکر
- مہر، چھاپ، سکّہ، نقش
English meaning of tab'
Noun, Feminine
- idiosyncrasy
- nature, innate or natural disposition, temperament, idiosyncrasy
- genius
- printing, print, edition or impression (of a book, etc.)
- quality
- stamping, impression
तब' के हिंदी अर्थ
طَبْع کے مترادفات
طَبْع کے قافیہ الفاظ
طَبْع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْع)
طَبْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔