تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ وِلایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ وِلایَت کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
موضوعات: فقرہ
تازَہ وِلایَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (ف) صفت۔ نووارد، حال کا آیا ہوا، وہ شخص جو کسی دوسرے کی زبان نہ سمجھے، وحشی، نوگرفتار۔ (فقرہ) تازہ ولایت آدھی فارسی آدھی ہندی ملا کر ٹوٹی پھوٹی بولتے ہوں گے
English meaning of taazaa-vilaayat
Persian, Arabic - Adjective
- newcomer, foreigner
- simpleton
ताज़ा-विलायत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो अभी-अभी किसी अन्य देश से आया हो और इस देश की बोल-चाल और चाल-ढाल से अनभिज्ञ हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ وِلایَت)
تازَہ وِلایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔