تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تازَہ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تازَہ کاری کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: تازَہ کار
تازَہ کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن
شعر
تازہ کاری نے وہاں کر دیئے عالم ایجاد
ہم ترستے ہی رہے تازہ خیالوں کے لیے
تازہ کاری کی مشق جاری ہے
شعر میں چٹکلے تو ہوں گے ہی
یہ تازہ کاری ہے طرز احساس کا کرشمہ
مرے لغت میں تو لفظ کوئی نیا نہیں ہے
English meaning of taaza-kaarii
Noun, Feminine
- refreshing, rvival, renovation
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تازَہ کاری)
تازَہ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔