تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعَیُّش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَیُّش کے معانیدیکھیے
تَعَیُّش کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
عیش پرستی، عیش کرنا، عیش و عشرت (بناو سنگار لہو و لعب زیب و زینت وغیرہ) کا سامان مہیا کرنا
مثال - کرتے ہیں بیٹھ کے احباب میں اکثر یہ کلاماب تو اسباب تعیش کے مہیا ہیں تمام (۱۸۶۷، واسوخت امیر (شعلۂ جوالہ ، ۱ : ۸۶) تعیش چند روزہ میں پڑ کر خدا کو بھول جانا کفران نعمت کہلاتا ہے. (۱۹۰۰ شریف زادہ ، ۱۷۲)
English meaning of ta'ayyush
Noun, Masculine
-
procuring a livelihood by labour and industry, labouring for a living, living a pleasant life, rejoicing
Example - taayyush aur kahili ne usko aish wa ghaflat ke bistar par thapak-thapak kar sula diya
त'अय्युश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
भोग-विलास, एशोइश्रत, गुलछरै उड़ाना, मज़े करना, ऐश करना
उदाहरण - तअय्युश और काहिली ने उसको ऐश व ग़फ़लत के बिस्तर पर थपक-थपक कर सुला दिया
تَعَیُّش کے مترادفات
تَعَیُّش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعَیُّش)
تَعَیُّش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔