تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْوِیذ دھو کے پِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِیذ دھو کے پِینا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَعْوِیذ دھو کے پِینا کے اردو معانی
- کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں
Urdu meaning of taa'viiz dho ke piinaa
- Roman
- Urdu
- kaaGaz ya qabr ka taaviiz baraa.e dafaa biimaarii dho kar piite hai.n
English meaning of taa'viiz dho ke piinaa
- some of drinks paper amulets or grave stone's washed water to get rid of diseases
ता'वीज़ धो के पीना के हिंदी अर्थ
- कुछ तावीज़ धोके पिलाए जाते हैं और कुछ लोग क़ब्र का तावीज़ भी धो कर उसका पानी पीते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَعْوِیض
(طب) یہ لفظ قلب کی فعالیت کی خرابی کے درجہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یعنی قلب کسی رسائو یا دوسری نامساعد حالت کے خلاف کارگر دوران خون جاری رکھنے کی کس قدر قابلیت رکھتا ہے، انگ : Compensation
تَعْوِیذ بَنانا
کسی کو ہر وقت پاس رکھنا، تعویذ کی طرح ہر وقت ساتھ رکھنا، بہت حفاظت سے رکھنا، (مجازاً) بہت عزیز رکھنا
تَعْوِیذ جَلانا
وہ کاغذ جس پر کوئی نقش وغیرہ لکھے ہوے ہوں اسے عامل کی ہدایت کے مطابق حصول مقصد کے لیے جلانا
تَعْوِیذ بَہانا
کسی تعویذ کو کام میں لانے کے مختلف طریقے ہیں ان میں ایک یہ ہے کہ تعویذ لکھ کر دریا میں بہا دیتے ہیں اس کو تعویذ بہانا کہتے ہیں
تَعْوِیذ لَحَد
۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎
تَعْوِیذ بانْدْھنا
تعویذ کو کپڑے وغیرہ میں سی کر یا چا٘ندی وغیرہ کے خول میں ڈال کر (بالعموم بازو پر) با٘نْدھنا، ڈنڈ پر تعویذ کپڑے میں سی کر باندھنا
تَعْوِیذ پِلانا
(اکثر بعض مقاصد کے حصول کی نیت سے) لکھے ہوئے تعویذ کو پانی میں گھول کر یا دھو کر پلانا
تَعْوِیذ کی ڈوری
(لفظاً) وہ تاگا جس میں تعویذ سی کر بان٘دھ دیا جاتا ہے، (مجازاً) زندگی کی آخری سان٘سیں.
تَعْوِیذِ ہَولِ دِل
دل کا خوف یا بیچینی دور کرنے کا تعویذ ، وہ تعویذ جو محبوب کی یاد میں وحشت دور ہونے کا سبب ہو .
تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا
کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے
گَنْڈا تَعْوِیذ
عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.
نَظَر کا تَعوِیذ
وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ
ہَودے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
اُلْٹا تَعْویذ پھیرنا
عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے
پَلَنگْڑی دارْ تَعوِیذ
(گورکنی) پلن٘گ کی شکل کا تعویذ جو قبر پر بنایا جاتا ہے۔ اس کی صورت یہ ہے ہوتی کہ مستطیل ہودا سا بناتے ہیں اور اس کے بیچ میں مٹی بھر دیتے ہیں
اُلْٹا تَعْویذ لِکھنا
عملیات کے اصول کے مطابق ایسی دعا یا نقش لکھنا جس کا اثر رقیب یا دشمن پر برا پڑے
گَلے کا تَعْوِیذ بَنانا
گلے کا ہار بنانا، ہمزاد بنانا، ہر وقت ساتھ رکھنا، گلے کا طوق بنا کر ساتھ رکھنا، جان کے برابر یا جان کے ساتھ رکھنا، جدا نہ ہونے دینا
دو پائے کا تَعْوِیذ
ایک مثلث نقش کا نام جس میں نو خانے ہوتے ہیں ، نیچے کے تین خانوں کو بھر کر دو دو خانے بھرتے اور ایک ایک کو چھوڑتے جاتے ہیں .
بِسْت دَر بِسْت کا تَعْوِیذ
سولہ خانوں کا ایک مربع نقش جس میں اسمائے الٰہی کے اعداد بقاعدہ علم تکسیر اس طرح بھرے جاتے ہیں کہ ہر عمودی اور افقی ستون کے اعداد کا مجموعہ بیس ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hashshaash
हश्शाश
.ہَشّاش
cheerful, happy
[ Ye waqt bhi ajib hota hai koi hashash koi ghamgin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iriin
ज़ाइरीन
.زائرین
pilgrims, visitors, travelers
[ Agle mahine haj zaaerin kaa pahla qafila niklega ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, knowledge, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'inaayat
'इनायत
.عِنایَت
kindness, courtesy
[ kisi ki inayat be-sabab nahin hotin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samaa'at
समा'अत
.سَماعَت
the act of listening, the sense or power of hearing
[ Bahut hi zor ki awaz se parda-e-sama'at phat bhi sakta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taftiish
तफ़तीश
.تَفْتِیش
examination, investigation
[ Ek aala afsar ne apne shoba mein kuchh manmani taqarruri kar di, uski taftish honi chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taasiir
तासीर
.تاثِیْر
effect
[ Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHushgavaar
ख़ुशगवार
.خوش گَوار
friendly, reconcilement
[ Zaman-e-sabiq mein Sikhon aur Musalmanon ke ta'alluq khushgawar the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'uryaa.n
'उर्यां
.عُرْیاں
naked, nude
[ Tamam kapadon hatta ki zewaron tak se mahroom karke bilkul uryan kar diya gaya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rusuum
रुसूम
.رُسُوم
customs, traditions, commission, rituals
[ Arya Samaj ke log murti-puja aur purane rusum ko nahin mante ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَعْوِیذ دھو کے پِینا)
تَعْوِیذ دھو کے پِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔