تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا کے معانیدیکھیے

تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا

taa'viiz 'amal me.n honaaता'वीज़ 'अमल में होना

محاورہ

Roman

تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا کے اردو معانی

  • تعویذ کی طرح کسی تحریر کو بحفاظت رکھنا
  • بعض لوگوں کے عقیدے کے مطابق خاص مشق یا عمل کے ذریعہ یہ قدرت حاصل کرلینا کہ اثر کرنے والے تعویذ گنڈے لکھ سکیں

Urdu meaning of taa'viiz 'amal me.n honaa

Roman

  • taaviiz kii tarah kisii tahriir ko bahifaazat rakhnaa
  • baaaz logo.n ke aqiide ke mutaabiq Khaas mashq ya amal ke zariiyaa ye qudrat haasil kar lenaa ki asar karne vaale taaviiz gunDe likh sakii.n

English meaning of taa'viiz 'amal me.n honaa

  • work of an amulet

ता'वीज़ 'अमल में होना के हिंदी अर्थ

  • तावीज़ की तरह किसी लेख को सुरक्षित रखना
  • कुछ लोगों के आस्था के अनुसार विशेष अभ्यास या क्रिया के द्वारा ये शक्ति प्राप्त कर लेना कि प्रभावित करने वाले तावीज़-गुडे लिख सकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْوِیذ عَمَل میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone