وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مذکر
مثال - اڑاوے خاک اگر بارا جو ناجاںدلاوے بھئیں کون بارے کن تے تاواں (۱۶۶۵ ، پھول بن ، ۱۷) ہوا ہے دل دہی کا تم ہو تاواںتمہیں آسان دل لینا کسی کا
مثال - اگر روم کبھی کسی زمانے میں ایسا خوش حال ہو جاے کہ دیگر تمام قرضوں سے سبک دوش ہو جاوے تو اس وقت نقد تاوان جنگ کا مطالبہ کرنا ناجائز نہ ہو گا . (۱۸۹۳ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۵۳) اف : بھرنا ، بھگتنا ، دینا ، ڈالنا ، لینا .
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
عجب خلوص سے رخصت کیا گیا ہم کو
خیال خام کا تاوان تھا سو بھر آئے
یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں
ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں
جانے کب سونپ دوں مٹی کو یہ مٹی کا قفس
جانے کب دینا پڑے روح کا تاوان مجھے
Noun, Masculine
Example - America mein Hindustani talib-ilm ke ighwakaron ne ek lakh rupee taavaan ka mutalba kiya hai
संज्ञा, पुल्लिंग
उदाहरण - अमेरीका में हिंदुस्तानी तालिब-इल्म के इग़्वाकारों ने एक लाख रुपया तावान का मुतालबा किया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔