تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاؤ کھانا" کے متعقلہ نتائج

تاؤ کھانا

۔۱۔سرخ ہوجانا۔ پگھل جانا۔ چرخ کھاجانا۔ جوش کھاجانا۔ ۲۔قوام یا چاشنی کا جَ جانا۔ زیادہ پک جانا۔ ۳۔اینٹھنا۔ پیچیدہ ہونا۔ ۴۔کُشتہ کا زیادہ آنچ کھا جانا۔ ۵۔غصّہ کھانا۔ غصّہ کرنا۔ غصّہ کے مارے پیچ و تاب کھانا۔ ؎ ۶۔انداز سے زیادہ گرمی پہنچنا۔ جیسے دھوپ میں پھرتے پھرتے خون تاؤ کھا گیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ کھانا کے معانیدیکھیے

تاؤ کھانا

taav khaanaaताव खाना

تاؤ کھانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔سرخ ہوجانا۔ پگھل جانا۔ چرخ کھاجانا۔ جوش کھاجانا۔ ۲۔قوام یا چاشنی کا جَ جانا۔ زیادہ پک جانا۔ ۳۔اینٹھنا۔ پیچیدہ ہونا۔ ۴۔کُشتہ کا زیادہ آنچ کھا جانا۔ ۵۔غصّہ کھانا۔ غصّہ کرنا۔ غصّہ کے مارے پیچ و تاب کھانا۔ ؎ ۶۔انداز سے زیادہ گرمی پہنچنا۔ جیسے دھوپ میں پھرتے پھرتے خون تاؤ کھا گیا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاؤ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاؤ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words