تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاؤ کے معانیدیکھیے
تاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آن٘چ ، تیز آگ ، شدید گرم کرنے یا ہونے کی حالت.
- تختۂ کاغذ .
- (کاغذ سازی) بڑی ناپ کے کاغذ کا ایک تختہ جو کاغذیوں کے شمار میں کم از کم ۱۸ انچ x ۲۲ انچ کا دگنا ہو.
- این٘ٹھ ، تاب ، خم ، بل ، مروڑ.
- بھٹی کی آگ کی تیزی جو دھات کو گلا دے
- تاب (رک).
- تیزی ، شدت .
- غیظ و غضب ، غصّہ .
- قوت ، توانائی ، جوش ؛ پیچ.
شعر
کبھی تم صاف کرتے ہو مرے دل کی کدورت کوں
کبھی تم بے سبب تیوری چڑھا کر تاؤ کرتے ہو
بڑی سرد رات تھی کل مگر بڑی آنچ تھی بڑا تاؤ تھا
سبھی تاپتے رہے رات بھر ترا ذکر کیا تھا الاؤ تھا
میری تعریف سنتے ہی کشفیؔ
کیا ہوا کیوں وہ تاؤ میں آیا
English meaning of taav
Noun, Masculine
- curl, twist, fold, roll
- heat, amount of heat (in an oven, etc.)
- rage, passion, surge of pride
- sheet of paper
تاؤ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاؤ)
تاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔