تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاؤُس رَنگ" کے متعقلہ نتائج

طاؤُس

ایک نیلے پیلے ہرے اور سنہرے خوبصورت پروں والا پرندہ جو مرغ کے برابر اور اس سے قدرے لمبا اور سریلی آواز کا ہوتا ہے، مور

طاؤُسِ عَرْش

the archangel Gabriel

طاؤُسی رَن٘گ

طاؤس جیسا رنگ ، ایک قسم کا رن٘گ ، مور جیسا رن٘گ ، مور سے مشابہ رن٘گ.

طاؤُسِ مَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار ؛ مراد : حضرت جبرئیل.

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

طاؤُسِ پَراگَنْدَہ

Unsightly, ugly, ungainly.

طاؤُس رَنگ

مور کے رن٘گ کا ، مور کے رنگ والا

طاؤُس گَرْدَن

برِّصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے.

طاؤُس و رَباب

رقص و موسیقی، مجازاً: عیش و عشرت

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

طاؤُسِ طَنّاز

نخرے کرنے والا مور ؛ (کنایۃً) معشوق.

طاؤُسِ فَلَک

آسمان کا مور , سورج

طاؤُسِیا

مور جیسا رن٘گ (عموماً کبوتر کا) ، چمکدار نیلا رنگ.

طاؤسِ مادہ

مورنی

طاؤُسِ آتِشِین

رک : طاؤس آتشباز.

طاؤُسی نِیل

نیلا رن٘گ جو مور کے رن٘گ سے مشابہ ہو ، چمکدار نیلا رن٘گ.

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

طاؤُسِ آتَِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

طاؤس کی کُوک

مور کی آواز

طاؤسِ مَست

وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

طاؤس کی مَسْتِی

تھوڑی دیر رہتی ہے اس لیے

طاؤس کا کُوکنا

مور کا بولنا

طاؤسِ مَشرِق خَرام

سورج

مادَۂِ طاؤُس

मोरनी, मयूरी, शिखावली।।

سَبْز طاؤُس

The sky, the heaven, the firmament.

پَرِ طاؤُس

مور کا پر جو قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے

رَقْصِ طاؤُس

۱. مور کا ناچ.

تَخْتِ طاؤُس

اس تخت کا نام جسے شاہ جہاں نے زر کثیر صرف کر کے بنوایا تھا‏، اس پر ایک مرصع مور کی تصویر تھی جو پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا تھا اب ایران میں ہے

مَلِکِ طاؤُس

مراد : شیطان ۔

آئینۂ طاؤس

مور کے خوبصورت پَر

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طاؤُس رَنگ کے معانیدیکھیے

طاؤُس رَنگ

taa.uus-e-ra.ngताऊस-ए-रंग

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

طاؤُس رَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مور کے رن٘گ کا ، مور کے رنگ والا

شعر

Urdu meaning of taa.uus-e-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

  • mor ke rang ka, mor ke rang vaala

English meaning of taa.uus-e-ra.ng

Noun, Masculine

  • peacock colored

ताऊस-ए-रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोर के रंग का, मोर के रंग वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاؤُس

ایک نیلے پیلے ہرے اور سنہرے خوبصورت پروں والا پرندہ جو مرغ کے برابر اور اس سے قدرے لمبا اور سریلی آواز کا ہوتا ہے، مور

طاؤُسِ عَرْش

the archangel Gabriel

طاؤُسی رَن٘گ

طاؤس جیسا رنگ ، ایک قسم کا رن٘گ ، مور جیسا رن٘گ ، مور سے مشابہ رن٘گ.

طاؤُسِ مَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار ؛ مراد : حضرت جبرئیل.

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

طاؤُسِ پَراگَنْدَہ

Unsightly, ugly, ungainly.

طاؤُس رَنگ

مور کے رن٘گ کا ، مور کے رنگ والا

طاؤُس گَرْدَن

برِّصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے.

طاؤُس و رَباب

رقص و موسیقی، مجازاً: عیش و عشرت

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

طاؤُسِ طَنّاز

نخرے کرنے والا مور ؛ (کنایۃً) معشوق.

طاؤُسِ فَلَک

آسمان کا مور , سورج

طاؤُسِیا

مور جیسا رن٘گ (عموماً کبوتر کا) ، چمکدار نیلا رنگ.

طاؤسِ مادہ

مورنی

طاؤُسِ آتِشِین

رک : طاؤس آتشباز.

طاؤُسی نِیل

نیلا رن٘گ جو مور کے رن٘گ سے مشابہ ہو ، چمکدار نیلا رن٘گ.

طاؤُسی رَقْص

ایک قسم کا ناچ جو مورکے ںاچ سے مشابہ ہوتا ہے .

طاؤُسِ آتَِشْ باز

ایک قسم کی آتش بازی جسے چھڑانے پر رنگ برنگے ہرے نیلے، پیلے اورسنہرے شرارے ناچتے ہوئے نکلتے ہیں

طاؤُسِ آتَِشْ بازی

رک : طاؤس آتش باز.

طاؤس کی کُوک

مور کی آواز

طاؤسِ مَست

وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

طاؤس کی مَسْتِی

تھوڑی دیر رہتی ہے اس لیے

طاؤس کا کُوکنا

مور کا بولنا

طاؤسِ مَشرِق خَرام

سورج

مادَۂِ طاؤُس

मोरनी, मयूरी, शिखावली।।

سَبْز طاؤُس

The sky, the heaven, the firmament.

پَرِ طاؤُس

مور کا پر جو قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے

رَقْصِ طاؤُس

۱. مور کا ناچ.

تَخْتِ طاؤُس

اس تخت کا نام جسے شاہ جہاں نے زر کثیر صرف کر کے بنوایا تھا‏، اس پر ایک مرصع مور کی تصویر تھی جو پنکھ پھیلائے ہوئے کھڑا تھا یہ تخت نادر شاہ اپنے ساتھ ایران لے گیا تھا اب ایران میں ہے

مَلِکِ طاؤُس

مراد : شیطان ۔

آئینۂ طاؤس

مور کے خوبصورت پَر

خُرُوسانِ طاؤُس دُم

شراب کے پیالے

آتِش بازی کا طاؤُس

بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے، طاؤس آتشباز

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاؤُس رَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاؤُس رَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone