تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعَصُّب" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعَصُّب کے معانیدیکھیے

تَعَصُّب

ta'assubत'अस्सुब

نیز : تَعَصُّب

اصل: عربی

موضوعات: طب

اشتقاق: عَصَبَ

Roman

تَعَصُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

    مثال ہندوستانی عوام کئی صدیوں تک غیر ملکی حملہ آوروں کے تعصب کا شکار رہی

  • حقیقت ظاہر ہو جانے کے بعد بھی حق بات سے انکار
  • (طب) پٹی باندھنا

Urdu meaning of ta'assub

Roman

  • riyaayat bejaa, taraphdaarii, bejaa himaayat ya pich
  • haqiiqat zaahir ho jaane ke baad bhii haq baat se inkaar
  • (tibb) paTTii baandhnaa

English meaning of ta'assub

Noun, Masculine

  • prejudice for or against, pre-conceit, bigotry, bias, partisanship, partiality

    Example Hindustani awam kayi sadiyon tak ghair-mulki hamla-waron ke taassub ka shikar rahi

  • prejeduce, pre-conceit, religionism
  • (Medical) binding the head with a fillet

त'अस्सुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुचित छूट या दयापूर्ण व्यवहार, पक्षपात, अनुचित समर्थन या लिहाज़

    उदाहरण हिंदुस्तानी अवाम कई सदियों तक ग़ैर-मुल्की हमला-आवरों के तअस्सुब का शिकार रही

  • वास्तविकता सामने आ जाने के बाद भी सच बात से इनकार
  • (चिकित्सा) पट्टी बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعَصُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعَصُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone