تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیکی" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیکی کے معانیدیکھیے

تارِیکی

taariikiiतारीकी

اصل: فارسی

وزن : 222

تارِیکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیاہی، تیرگی، اندھیرا

    مثال - تاریکی چھانے سے پہلے سبھی بچے اپنے اپنے گھر واپس ہو گئے

  • (مجازاً) گمراہی، جہالت، بے خبری

شعر

English meaning of taariikii

Noun, Feminine

  • darkness, obscurity

    Example - Tariki chhane se pahle sabhi bachche apne-apne ghar wapas ho gaye

  • (Metaphorically) ignorance, unaware

तारीकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कालापन, अंधकार, अँधेरा

    उदाहरण - तारीकी छाने से पहले सभी बच्चे अपने-अपने घर वापस हो गए

  • (लाक्षणिक) गुमराह होने की अवस्था अथवा रास्ते से भटक जाना, अज्ञानता, बेख़बर होने का भाव

تارِیکی کے مترادفات

تارِیکی کے متضادات

تارِیکی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone