تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیخ" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخ کے معانیدیکھیے

تارِیخ

taariiKHतारीख़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَوَارِیخ

موضوعات: تاریخ

اشتقاق: اَرَخَ

  • Roman
  • Urdu

تارِیخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کسی چیز یا واقعے کے ظہور کا وقت
  • کسی امر عظیم کے وقت کا تعین، زمانے کا عرصہ
  • شمسی یا قمری مہینے کا ہر دن یا رات
  • وہ علم جس میں گزشتہ واقعات اور سیر سے بحث کی جاتی ہے، علم تاریخ یا تواریخ، تاریخ نویسی

    مثال ہندوستان کی تاریخ بہادروں اور جاں نثاروں کی کہانی کہتی ہے

  • کسی تاریخی یا اہم واقعہ کا دن
  • بادشاہوں نامور آدمیوں قوموں اور فرقوں کے حالات واقعات اور حادثات کا تحریری تذکرہ
  • تایخ کی کتاب
  • حروف ابجد کے اعداد کے لحاظ سے کوئی بات یا واقعہ کسی حرف یا نظم یا نثر کے کسی جملے میں اس طرح بیان کرنا کہ اس کے مکتوبی حروف کے عدد جمع کرنے سے اس واقعے کا سنہ نکل آئے، اس قسم کے حرف جملے یا شعر کو مادّۂ تاریخ کہتے ہیں، حساب جُمَل
  • (قانون) کسی مہینے کا وہ دن جو عدالت مقدمے کی پیشی کے واسطے مقرر کرے

شعر

Urdu meaning of taariiKH

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ya vaaqe ke zahuur ka vaqt
  • kisii amar aziim ke vaqt ka taayyun, zamaane ka arsaa
  • shamsii ya qamarii mahiine ka har din ya raat
  • vo ilam jis me.n guzashta vaaqiyaat aur sair se behas kii jaatii hai, ilam taariiKh ya tavaariiKh, taariiKh naviisii
  • kisii taariiKhii ya aham vaaqiya ka din
  • baadshaaho.n naamvar aadmiiyo.n qaumo.n aur firqo.n ke haalaat vaaqiyaat aur haadisaat ka tahriirii tazakiraa
  • taa.eKh kii kitaab
  • huruuf abjad ke aadaad ke lihaaz se ko.ii baat ya vaaqiya kisii harf ya nazam ya nasr ke kisii jumle me.n is tarah byaan karnaa ki is ke maktobii huruuf ke adad jamaa karne se is vaaqe ka san nikal aa.e, is kism ke harf jumle ya shear ko maada-e-taariiKh kahte hain, hisaab jamal
  • (qaanuun) kisii mahiine ka vo din jo adaalat muqaddame kii peshii ke vaaste muqarrar kare

English meaning of taariiKH

Noun, Feminine, Singular

  • time of occurrence, time of of the event
  • duration of the event or happening
  • date, day (of a month )
  • era, epoch
  • chronicle, history, book of annals

    Example Hindustan ki tarikh bahaduron jan-nisaron ki kahani kahti hai

  • (by the letters of the abjad) chronogram
  • (Law) day of trial

तारीख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • घटना के घटित होने, लेख्य आदि के लिखे जाने का दिन जो कहीं अंकित होता है, जैसे: इस किताब पर तारीख़ नहीं लिखी है
  • किसी महान कार्य या कार्य-विशेष के लिए नियत किया हुआ दिन
  • गिनती के हिसाब से पड़ने वाला महीने का दिन जो संख्याओं में सूचित किया जाता है, दिनांक, तिथि, डेट, जैसे: अगस्त की 15वीं तारीख़ को भारत में स्वतंत्रता दिवस मनाया जाता है
  • वह शास्त्र जिसमें पहले हो चुकी या भूतपूर्व घटनाओं और स्थितियों का वर्णन हो, पिछले हालात का वर्णन, इतिहास-विज्ञान

    उदाहरण हिंदुस्तान की तारीख़ बहादुरों और जाँ-निसारों की कहानी कहती है

  • किसी ऐतिहासिक अथवा महत्वपूर्ण घटना का दिन
  • बादशाहों, राजाओं, ख्याति प्राप्त व्यक्तियों, संप्रदायों और समुदायों के हालात और घटनाओं का लिखित वर्णन
  • इतिहास की पुस्तक
  • ‘अबजद' के हिसाब से निकाला हुआ किसी घटना का वर्ष
  • (क़ानून) न्यायालय में मामले की सुनवाई की तिथि, मुक़दमा की तारीख़, मुक़द्दमे की सुनवाई का दिन

تارِیخ کے مترادفات

تارِیخ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

روباہ خَصْلَت

मक्कार, छली, धूर्त, वंचक, ठग।

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

سَگِ خَصْلَت

जैसा स्वभाव रखनेवाला, श्वानप्रकृति ।

پاک خَصْلَت

of good habit, chaste

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone