تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیخِ پیشی" کے متعقلہ نتائج

پیشی

ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

پیشی میں

in presence of

پِیشِیْناں

पहलेवाले लोग, पूर्वज ।। पेशे नज़र پیش نظر)) फा..अ. पुं.-दृष्टि के सामने, आँखों के सामने, ध्यान में, खयाल में।

پیشی کا مُنْشی

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

پیشی کا مُحَرِّر

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

پیشی میں لَگْنا

بطور مسل خوان تعینات ہونا.

پیْشی میں ہونا

(معاملے یا اس سے متعلق کاغذ کا عدالت یا دفتر وغیر میں) زیر غور زیر تجویز یا ملا حظے میں ہونا .

پیشی میں لَگانا

پیشی میں لگنا (رک) کا تعدیہ .

پیشِین گو

زمانۂ آئندہ کے واقعات کی خبر دینے والا، نجومی یا کاہن وغیرہ

پیشی کا بَسْتَہ

پیش شدنی معاملے یا معاملات کی دستاویزات اور متعلقہ کاغذات کا بندھا ہوا پلندہ یا فائل .

پیشِین گوئی

کسی واقعے کا قبل از وقت بیان کرنا، (کرنا کے ساتھ)، وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل

پیشِین بِینی

رک : پیش بینی .

پِیشینَہ

پیشین سے منسوب، اگلا، پہلا، قدیم، پرانا

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

پیشِین

سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم

پیشی لَگْنا

مقدمے کی سماعت کے لیے آئندہ کی کوئی تاریخ مقرر ہونا

پیشی ٹَلْنا

مقدمے کی تاریخ کا گزر جانا یا ملتوی ہو جانا .

پیشی لے جانا

۔لازم۔ (لکھنؤ سبقت لے جانا۔ ؎ اَب اس معنی میں متروک ہے۔

کَچّی پیشی

(قانون) پہلی پیشی، جو فریق ثانی کی غیر حاضری میں ہوتی ہے اور جس میں اپیل کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے

جَفا پیشی

cruelty, oppression

مُحَرِّرِ پیشی

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے

تارِیخِ پیشی

وہ تاریخ جو عدالت میں حاضری کے لیے مقرر ہو

دَر پیشی

درپیش ہونے کی حالت و کیفیت، پیشی میں ہونا، پیشی

نَمازِ پیشِیں

پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد ، دن کے وقت کی اوّل نماز ؛ مراد : نماز ِظہر نیز نماز چاشت

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیخِ پیشی کے معانیدیکھیے

تارِیخِ پیشی

taariiKH-e-peshiiतारीख़-ए-पेशी

وزن : 22222

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

تارِیخِ پیشی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ تاریخ جو عدالت میں حاضری کے لیے مقرر ہو

Urdu meaning of taariiKH-e-peshii

  • Roman
  • Urdu

  • vo taariiKh jo adaalat me.n haazirii ke li.e muqarrar ho

English meaning of taariiKH-e-peshii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • appearance date in a court of law

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیشی

ایک پودا، بالچھڑ، جٹا ماسی، سنبل الطیب، کھلا ہوا پھول

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

پیشی میں

in presence of

پِیشِیْناں

पहलेवाले लोग, पूर्वज ।। पेशे नज़र پیش نظر)) फा..अ. पुं.-दृष्टि के सामने, आँखों के सामने, ध्यान में, खयाल में।

پیشی کا مُنْشی

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

پیشی کا مُحَرِّر

وہ شخص جو مقدمات کے کاغذات پیش کرے ، مسل خواں ، بیش کار .

پیشی میں لَگْنا

بطور مسل خوان تعینات ہونا.

پیْشی میں ہونا

(معاملے یا اس سے متعلق کاغذ کا عدالت یا دفتر وغیر میں) زیر غور زیر تجویز یا ملا حظے میں ہونا .

پیشی میں لَگانا

پیشی میں لگنا (رک) کا تعدیہ .

پیشِین گو

زمانۂ آئندہ کے واقعات کی خبر دینے والا، نجومی یا کاہن وغیرہ

پیشی کا بَسْتَہ

پیش شدنی معاملے یا معاملات کی دستاویزات اور متعلقہ کاغذات کا بندھا ہوا پلندہ یا فائل .

پیشِین گوئی

کسی واقعے کا قبل از وقت بیان کرنا، (کرنا کے ساتھ)، وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل

پیشِین بِینی

رک : پیش بینی .

پِیشینَہ

پیشین سے منسوب، اگلا، پہلا، قدیم، پرانا

پیشِینی

اگلے زمانے کا شخص ، ماضی کا آدمی .

پیشِین

سابق کا، پرانے زمانے کا، قدیم

پیشی لَگْنا

مقدمے کی سماعت کے لیے آئندہ کی کوئی تاریخ مقرر ہونا

پیشی ٹَلْنا

مقدمے کی تاریخ کا گزر جانا یا ملتوی ہو جانا .

پیشی لے جانا

۔لازم۔ (لکھنؤ سبقت لے جانا۔ ؎ اَب اس معنی میں متروک ہے۔

کَچّی پیشی

(قانون) پہلی پیشی، جو فریق ثانی کی غیر حاضری میں ہوتی ہے اور جس میں اپیل کے قابل سماعت ہونے نہ ہونے کا فیصلہ ہوتا ہے

جَفا پیشی

cruelty, oppression

مُحَرِّرِ پیشی

ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے

تارِیخِ پیشی

وہ تاریخ جو عدالت میں حاضری کے لیے مقرر ہو

دَر پیشی

درپیش ہونے کی حالت و کیفیت، پیشی میں ہونا، پیشی

نَمازِ پیشِیں

پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد ، دن کے وقت کی اوّل نماز ؛ مراد : نماز ِظہر نیز نماز چاشت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیخِ پیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیخِ پیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone