تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِیْخ داں" کے متعقلہ نتائج

مُؤَرِّخ

تاریخ لکھنے والا، تاریخ داں

مُؤَرَّخ

لکھا گیا ، مع تاریخ ، جس کی تاریخ معلوم ہو یا جس پر تاریخ درج ہو۔

مُؤَرِّخانَہ

مورخ کی طرح کا ؛ تاریخی حقائق و شواہد کے ساتھ ، تاریخی ، ازروئے تاریخ۔

مُؤَرِّخِین

تاریخ مرتب کرنے والے، تاریخ کے مصنفین، تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

مَررِخ

رک : مریخ جو فصیح ہے ۔

مُؤَرَّخَہ

تاریخ ڈالا ہوا، جس پر تاریخ ڈالی گئی ہو، بتاریخ (فلاں)

مُؤَرَّخی

مورّخ (رک) کا کام یا منصب ؛ تاریخ نویسی ، تاریخ لکھنے کا کام ۔

مِرّیخ

ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، منگل ستارہ، جلاد فلک، بہرام، یاقوت

مَدَد خواہ

सहायता माँगनेवाला।

مریخ کی نہریں

دوربین سے مریخ پر سیدھی لکریں نظر آتی ہیں، بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نہریں ہیں، لیکن بعض کہتے ہیں کہ یہ سبزی ہے جو ان نہروں کے کناروں پر اگی ہوئی ہے، ان کی چوڑائی بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

مَرد کو ہوشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مُدرِکِ حَقائِق

knowing of realities

مار رَکْھنا

جینا نہ چھوڑنا ، کام تمام کردینا ، ہلاک کر دینا .

مَر دیکھنا

دل لگانا ، فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ۔

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مَرد کو ہُشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَرْعی رَکْھنا

کسی چیز کی رعایت کرنا ، کسی امر کی رعایت ملحوظ رکھنا ۔

مُؤَرِّخِین

تاریخ مرتب کرنے والے، تاریخ کے مصنفین، تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لیے بطور امداد دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لئے بہ طور امداد دی جائے, وہ رقم جو کسی کام کے کرنے کے لیے پیشگی دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مُردَہ خوار

مرے ہوئے جانور کھانے والا

مُراد دکھلانا

دل کی تمنا پوری کرنا، اُمید بر لانا

مُردَہ خَراب کَرنا

مُردے کی مٹی پلید کرنا ، میت کا رُسوا کرنا ، رُسوائے خلق کرنا

مُردَہ خَراب ہونا

مُردے کی مٹی پلید ہونا، میت کا رُسوا ہونا

مُرْدَہ خور

مردہ کھانے والا، غیبت کرنے والا

مُردَہ کھانے

(عور) مردار خور (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردَہ خانَہ

وہ جگہ جہاں لاشیں رکھی جائیں (عموماً ہسپتال وغیرہ میں)

مَدارِ خارِج

زمین کی گردش سورج کے گرد

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

مُدَّعا کُھلنا

مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مادَرِ خُطُوط

(خوشی نویسی) عربی خط (خط حیری) کس سے دیگر رسم الخط نکلے.

مُرّی کُھل جانا

جی کا بل نکل جانا ، صفائی ہو جانا ۔

مَردِ خِرَد

دانا آدمی ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مَرد آخِر بِیں

عاقبت اندیش آدمی، دوراندیش

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

مُدَّعائے خَط

خط کا مضمون ، نامہ کا مقصد ، مکتوب کی تحریر کا مقصد ۔

مَردِ کُِہستان

پہاڑی علاقے کا باشندہ ؛ (مجازاً) جفاکش آدمی ؛ مراد : سرحد کا رہنے والا پٹھان

مَردِ کُِہستانی

پہاڑوں میں رہنے والا آدمی ؛ مضبوط اعصاب کا مالک شخص ؛ جفاکش آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِیْخ داں کے معانیدیکھیے

تارِیْخ داں

taariiKH-daa.nतारीख़-दाँ

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

تارِیْخ داں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • فن تاریخ کا عالم
  • وہ شخص جو حساب جمل سے تاریخی مادے نکالنے کا فن جانتا ہو، فن تاریخ گوئی کا ماہر، تاریخ گو

Urdu meaning of taariiKH-daa.n

  • Roman
  • Urdu

  • fan taariiKh ka aalam
  • vo shaKhs jo hisaab jamal se taariiKhii maadde nikaalne ka fan jaantaa ho, fan taariiKh go.ii ka maahir, taariiKh go

English meaning of taariiKH-daa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • the expert of history
  • a person who knows the art of extracting historical material from calculations, historian, an expert of history writing

तारीख़-दाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • इतिहासवेत्ता, इतिहास विद्या का विशेषज्ञ
  • वो व्यक्ति जो गणनाओं से ऐतिहासिक सामग्री निकालने की कला जानता हो, इतिहासकार, इतिहास लेखन का विशेषज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُؤَرِّخ

تاریخ لکھنے والا، تاریخ داں

مُؤَرَّخ

لکھا گیا ، مع تاریخ ، جس کی تاریخ معلوم ہو یا جس پر تاریخ درج ہو۔

مُؤَرِّخانَہ

مورخ کی طرح کا ؛ تاریخی حقائق و شواہد کے ساتھ ، تاریخی ، ازروئے تاریخ۔

مُؤَرِّخِین

تاریخ مرتب کرنے والے، تاریخ کے مصنفین، تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

مَررِخ

رک : مریخ جو فصیح ہے ۔

مُؤَرَّخَہ

تاریخ ڈالا ہوا، جس پر تاریخ ڈالی گئی ہو، بتاریخ (فلاں)

مُؤَرَّخی

مورّخ (رک) کا کام یا منصب ؛ تاریخ نویسی ، تاریخ لکھنے کا کام ۔

مِرّیخ

ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے، منگل ستارہ، جلاد فلک، بہرام، یاقوت

مَدَد خواہ

सहायता माँगनेवाला।

مریخ کی نہریں

دوربین سے مریخ پر سیدھی لکریں نظر آتی ہیں، بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ نہریں ہیں، لیکن بعض کہتے ہیں کہ یہ سبزی ہے جو ان نہروں کے کناروں پر اگی ہوئی ہے، ان کی چوڑائی بڑھتی اور گھٹتی رہتی ہے

مادَر خَواہَر کَرْنا

ماں بہن کی گالی دینا.

مَرد کو ہوشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مُدرِکِ حَقائِق

knowing of realities

مار رَکْھنا

جینا نہ چھوڑنا ، کام تمام کردینا ، ہلاک کر دینا .

مَر دیکھنا

دل لگانا ، فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ۔

مادَر خَواہی کَرْنا

کسی کو ماں بہن کی گالی دینا ، گالی گلوچ کرنا، بُرا بھلا کہنا.

مُدَّخَل

زمین کے اندر گھس بیٹھنے کی جگہ

مَرد کو ہُشِیاری لازِم ہے

مرد کو ہر وقت چوکنا رہنا ضروری ہے

مَدار رَکْھنا

انحصار کرنا ، منحصر رکھنا ، موقوف ٹھہرانا

مَرْعی رَکْھنا

کسی چیز کی رعایت کرنا ، کسی امر کی رعایت ملحوظ رکھنا ۔

مُؤَرِّخِین

تاریخ مرتب کرنے والے، تاریخ کے مصنفین، تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لیے بطور امداد دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مَدَد خَرْچ

وہ رقم جو خرچ کے لئے بہ طور امداد دی جائے, وہ رقم جو کسی کام کے کرنے کے لیے پیشگی دی جائے، پیشگی روپیہ دینا

مُردَہ خوار

مرے ہوئے جانور کھانے والا

مُراد دکھلانا

دل کی تمنا پوری کرنا، اُمید بر لانا

مُردَہ خَراب کَرنا

مُردے کی مٹی پلید کرنا ، میت کا رُسوا کرنا ، رُسوائے خلق کرنا

مُردَہ خَراب ہونا

مُردے کی مٹی پلید ہونا، میت کا رُسوا ہونا

مُرْدَہ خور

مردہ کھانے والا، غیبت کرنے والا

مُردَہ کھانے

(عور) مردار خور (کوسنے کے طور پر مستعمل) ۔

مُردَہ خانَہ

وہ جگہ جہاں لاشیں رکھی جائیں (عموماً ہسپتال وغیرہ میں)

مَدارِ خارِج

زمین کی گردش سورج کے گرد

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

مُدَّعا کُھلنا

مقصد ظاہر ہونا ، مطلب معلوم ہو جانا ۔

مُردے اوکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مُردے اُکھیڑنا

پرانی باتوں کا ذکر چھیڑنا ، پرانے قصوں کو اس طرح بیان کرنا جس میں طنز ہو ۔

مادَرِ خُطُوط

(خوشی نویسی) عربی خط (خط حیری) کس سے دیگر رسم الخط نکلے.

مُرّی کُھل جانا

جی کا بل نکل جانا ، صفائی ہو جانا ۔

مَردِ خِرَد

دانا آدمی ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

مُرید خاص

خاص مرید، چہیتا مرید، خاص چیلا یا شاگرد

مَرد آخِر بِیں

عاقبت اندیش آدمی، دوراندیش

مرد کا ہاتھ پھرا اور عورت ابھری

مرد کا ہاتھ لگنے سے عورت کے پستان بڑھنے شروع ہوتے ہیں

مُدَّعائے خَط

خط کا مضمون ، نامہ کا مقصد ، مکتوب کی تحریر کا مقصد ۔

مَردِ کُِہستان

پہاڑی علاقے کا باشندہ ؛ (مجازاً) جفاکش آدمی ؛ مراد : سرحد کا رہنے والا پٹھان

مَردِ کُِہستانی

پہاڑوں میں رہنے والا آدمی ؛ مضبوط اعصاب کا مالک شخص ؛ جفاکش آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِیْخ داں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِیْخ داں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone