اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیْفیْں کے معانیدیکھیے
تَعْرِیْفیْں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- تعریف کی جمع: توصیف، ستایش، ثنا، مدح
شعر
خون سے خط لکھ دیا دلدارؔ نے
اور تعریفیں ہوئیں تحریر کی
فیضان ساقی سے اندر آتے ہی تعریفیں رخصت
میخانے سے باہر آ کر کوئی شیخ برہمن کوئی
کیا کرتا ہوں راہیؔ اس کی تعریفیں سبب یہ ہے
وہ مجھ سے خوب صورت ہے غلط فہمی میں مت رہنا
English meaning of taa'riife.n
Noun, Masculine, Plural
- admiration, acclaims, praises
ता'रीफ़ें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- तारीफ की जमा : प्रशंसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْرِیْفیْں)
تَعْرِیْفیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔