تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْرِیف" کے متعقلہ نتائج

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اِفْراط و تَفْرِیط

کممی بیشی، غیر معتدل حالت، کم و بیش، تھوڑا بہت

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

بَہ اِفْراط

بہت زیادہ، ضرورت سے زیادہ، فراوانی کے ساتھ، کثرت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْرِیف کے معانیدیکھیے

تَعْرِیف

taa'riifता'रीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَعْرِیْفیْں

اشتقاق: عَرَفَ

تَعْرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .
  • ۲. ثنا ، توصیف ، مدح.
  • ۳. کسی کو کسی سے شناسا کرنا، شناسائی ، پہچان ، تعارف.
  • ۴. درآمد برامدے محصول کا نقشہ
  • ۵. اعتراف، شرف قبول.
  • ۶. پسندیدگی ، نسبت کمال ، قدر ، تحسین ، داد ، قدر شناسی.

شعر

English meaning of taa'riif

Noun, Feminine

  • introduction, definition, description, explanation, narration
  • praise, admiration, commendation, appreciation, polite form of address

ता'रीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त प्रकार की परिभाषा से यवत वर्णन या विवरण
  • लक्षणों आदि से युक्त परिभाषा
  • प्रशंसा; बड़ाई; बखान
  • परिचय, पहचान
  • श्लाघा, जानकारी, गुण, जौहर, व्याख्या

تَعْرِیف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone