تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ نِگاہ کے معانیدیکھیے
تارِ نِگاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : تار نظر .
شعر
تڑپ دکھا نہ اسے بحرؔ ماہی دل کی
غضب ہوا جو وہ تار نگاہ شست ہوئے
پشت گلبرگ شکم سیم کمر تار نگاہ
سان بلور گلاوٹ میں ہر اک ران پری
بخیہ جراحت دل نازک مزاج کا
موقوف ہے حضور کے تار نگاہ پر
English meaning of taar-e-nigaah
Noun, Masculine
- cord of glance, ray or string of glance
तार-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दृष्टि वा रश्मि-समूह, निगाह की किरणें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِ نِگاہ)
تارِ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔