تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ نَظَر کے معانیدیکھیے
تارِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نگاہ کا بار بار آنے جانے کا سلسلہ، لگا تار دیکھنے کا عمل
شعر
تار نظر بھی غم کی تمازت سے خشک ہے
وہ پیاس ہے ملے تو سمندر سمیٹ لوں
کوئی زنجیر نہیں تار نظر سے مضبوط
ہم نے اس چاند پہ ڈالی ہے کمند آنکھوں سے
برہمن شیخ کو کر دے نگاہ ناز اس بت کی
گلوئے زہد میں تار نظر زنار بن جائے
English meaning of taar-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- line of sight
तार-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- दृष्टि वा रश्मि-समूह, निगाह की किरणें, लगातार देखने की प्रक्रिया
تارِ نَظَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِ نَظَر)
تارِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔