تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِ اَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ اَشْک کے معانیدیکھیے
تارِ اَشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مسلسل آن٘سو بہنے کا عمل ، آن٘سووں کا سلسلہ
شعر
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روز
جز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
حافظؔ کی چشم تر پہ نظر چاہئے ضرور
یہ تار اشک دیکھیے دریا نہ ہو کہیں
ہے جنوں فصلی کرو زنجیر تار اشک سے
طور پر میرے مری تدبیر رہنے دیجئے
English meaning of taar-e-ashk
Noun, Masculine
- string of tears
तार-ए-अश्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँसुओं का तार, रोने का सिलसिला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِ اَشْک)
تارِ اَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔