تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِ عَنْکَبُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ عَنْکَبُوت کے معانیدیکھیے
تارِ عَنْکَبُوت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مکڑی کے جالے کا تار، مکڑی کا جالا
- بہت ہی نازک اور کمزور چیز
شعر
زلف دراز بن کے الجھتی رہی مدام
اک تار عنکبوت ہے دنیا کہیں جسے
ہے گو کہ جذب مرا تار عنکبوت سے سست
یہ شیر پھانسے ہیں اکثر اسی کمند سے میں
گو تار عنکبوت آیا نہیں اب تک گمانوں میں
مگر کچھ مکڑیوں کی سرسراہٹ سی ہے کانوں میں
English meaning of taar-e-ankabuut
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a single string of cobweb, spider's web
- a very delicate thing, something flimsy
तार-ए-अंकबूत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत ही कमज़ोर चीज़
- मकड़ी के जाले का तार, मकड़ी का जाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِ عَنْکَبُوت)
تارِ عَنْکَبُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔