تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَت" کے متعقلہ نتائج

کاہِل

سُست، آرام طلب، کام چور، سستی سے کام کرنے والا

کاہِلا

سُست ، تھکا ہوا ، ماندہ ، وہ بیمار جو چلنے پھرنے سے معذور ہو

کاہِلَہ

رک : کاہلا.

کاہِل پَن

کاہِلاگی

سُستی، کاہل ہونا، کہولت

کاہِلانَہ

کاہل جیسا ، سُستی کا ، دلچسپی کے بغیر ، سُست.

کاہِل کوش

کوشش و مشقّت میں کاہل ، سُست مزاج ، کم کوشش کرنے والا.

کاہِل مِزاج

سُست آدمی، تساہل پسند، جس کی قوتِ عمل کمزور ہو

کاہِل وَجُود

سست آدمی، مجہول آدمی، کام چور، آرام طلب، آلسی

کاہِل وَجُودی

کاہلی ، سُستی ، اضمحلال.

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کاہِلی پَڑنا

بیمار پڑنا ، بیمار ہونا.

کاہِلُ الطَّبَع

رک : کاہل مزاج ، طبعاً کاہل ، مزاجاً کاہل ، جس کی فطرت میں کاہلی ہو.

کاہِلُ الْوَجُود

سُست، یکسر کاہل، مضمحل اور نڈھال طبیعت رکھنے والا، سُست نہاد، آرام طلب آدمی

کاہِلُ الْگُزْراں

چلنے پھرنے میں کاہل ، کاہلی سے گزر بسر کرنے والا ، چلنے پھرنے سے گریز کرنے والا ، بیٹھے رہنے میں خوش رہنے والا ، سُست نہاد.

بَحْرِ کاہِل

(لفظاً) سست اور پرسکون سمندر(مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَت کے معانیدیکھیے

طاقَت

taaqatताक़त

اصل: عربی

وزن : 22

طاقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قوّت، توانائی، بَل
  • مجال، تاب، جرأت
  • کسی کام کو کرنے کی قدرت، برداشت، قوّت
  • قابلیت، صلاحیت، لیاقت، استعداد
  • بساط، حیثیت، ظرف
  • کرشمہ، اعجاز، کرامات
  • موثر ہونا، تاثیر، اثر کرنے کی قدرت یا صلاحیت
  • اقتدار، حکومت، اختیار
  • حریف، فریق
  • (دشمن سے) مقابلے کا سامان، اسلحہ اور فوج

شعر

English meaning of taaqat

Noun, Feminine

  • ability, power, energy, force, strength
  • authority, rule, sway
  • effectiveness, efficacy
  • vitality, virility, potency, might
  • ability to accomplish, capability, capacity
  • ability to endure, power of endurance, endurance, patience

ताक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई काम कर सकने की शक्ति या सामर्थ्य। जैसे-(क) आँखों में इतनी दूरी तक देखने की ताकत नहीं रही। (ख) इस कुरसी में इतनी ताकत नहीं है कि वह तुम्हारा बोझ सह सके।
  • शक्ति, बल, ज़ोर, उर्जा
  • शारीरिक या मानसिक बल। जैसे-बच्चे में नदी पार करने की या अँगरेजी बोलन की ताकत कैसे हो सकती है।
  • उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. ताकत)।
  • बल; शक्ति
  • शक्ति, वल, जोर, सामर्थ्यं, शक्ति, मन्दरत, साहस, मजाल, उत्साह, उमंग, हौसला, सत्ता, राज, हुकमत, पात्र, जर्फ।।
  • शक्ति, वल, जोर, सामर्थ्यं, शक्ति, मन्दरत, साहस, मजाल, उत्साह, उमंग, हौसला, सत्ता, राज, हुकमत, पात्र, जर्फ।।
  • ज़ोर
  • सामर्थ्य।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone