تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

طاقَت ہونا

قوت ہونا، زور ہونا

جَوہَری طاقَت

جوہری توانائی، ایٹمی طاقت، نیو کلیر طاقت

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

کِسی کا کَہا کَرنا

ہَوا کا تَرک کَرنا

خواہشات دنیا سے کنارہ کشی کرنا ، حرص و ہوس کو چھوڑ دینا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

طَبِیعَت کا پیار کَرنا

محبت ہونا

کیا طاقَت ہے

۔کیا مجال ہے۔ ؎

طاقَت دِہ

طاقت اور توانائی دینے والا ، قوّت پہنچانے والا ، تقویت دینے والا .

دَہْلِیزی طاقَت

(فعلیات) ابتدائی درجۂ عمل.

ہَوائی طاقَت

پرواز کی طاقت ، فضائی قوت ، وہ قوت جو انسان کی اس صلاحیت سے پیدا ہوتی ہے کہ وہ کسی جہاز میں پرواز کر سکتا ہے یا اسے فضا یا خلا میں چلاسکتا ہے ؛ (عسکری) کسی قوم میں فوجی ، تجارتی اور نجی شعبوں کی مجموعی فضائی قوت (انگ : Air Power).

طاقَت سَلْب ہونا

قوّت جاتی رہنا ، ناتواں ہو جانا.

طاقَت طاق ہونا

بالکل طاقت نہ رہنا، بے طاقت ہو جانا

عَدَدی طاقَت

تعداد کا زور.

چان٘دْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

چان٘د کا کھیت کَرنا

چان٘د کا نکلنا، چان٘د کا اُبھرنا یا افق سے نمودار ہونا

رَنج کا اِظْہار کَرنا

افسوس ظاہر کرنا

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

زَخْم کا اِظْہار نَہ کَرنا

زخمی ہونے کا پتہ نہ چلنے دینا

اَللہ کا کَرنا

اتفاقیہ بات، جو ازغیبی مدد سے ہو، مدد الہٰی

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

ضَیاعِ طاقَت

برقی توانائی، ضائع ہونا، برقی توانائی کا ضائع ہونا

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

رائی کا پَہاڑ کَرنا

چھوٹے کو بڑا کر دینا ، بہت تعریف کرنا ، حقیر چیز کو اہم بنا کر بیان کرنا ، تعریفوں کے بل باندھنا.

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

بات کا بَتَن٘گَڑ کَرنا

رک : بات کا بتن٘گڑ بنانا .

وِداعِ طاقَت

طاقت کا جاتے رہنا۔

عِشْق کا زور کَرنا

عشق کی وجہ سے بے قراری پیدا کرنا

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

نا پَسَندِیدَگی کا اِظہار کَرنا

رُوپَیا میں بَڑی طاقَت ہے

روپے پیسے سے ہر کام نکالا جا سکتا ہے ، دولت کا بڑا اثر ہوتا ہے .

رُوپَیَہ میں بَڑی طاقَت ہے

روپے پیسے سے ہر کام نکالا جا سکتا ہے ، دولت کا بڑا اثر ہوتا ہے .

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

آہن٘گ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

دُن٘بالَہ کَرنا

تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا .

سُن٘بَہ کَرنا

ٹھوک کر کِیلوں کو نِیچے بِٹھانا .

شِکَن٘جَہ کَرنا

شکنجے کے ذریعہ سخت سزا دینا.

طاقَت کَرنا

زور دکھانا ، زور کرنا ، قوّت آزمانا .

بِلّی کا گُو لیپنے کا نَہ پوتْنے کا

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد، اس شخص کی بابت کہتے ہیں جسے ہر طرف سے دھتکار دیا گیا ہو اور جس کا کوئی ٹھکانہ نہ ہو (اس مثل میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ کتے کی جگہ 'کتکا' ہے اور کتکا بگاڑا ہو 'خُتکا' کا ہے یعنی وہ لکڑی جس سے دھوبی کپڑا کچلتے ہیں، کیوں کہ کتکہ کے بوجھ کی وجہ سے نہ گھر لاتا ہے اور نہ گھاٹ پر گم ہونے کے ڈر سے چھوڑتا ہے بلکہ ریت میں کسی جگہ چھپا دیتا ہے

گُون٘جا مُون٘جا کَرنا

گوندھنا ، گُچّھا بنانا ، آپس میں اُلجھانا ، مَلنا.

پھان٘ک پھان٘ک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

گِرہَستی کا کام ران٘ڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

آن٘کھ اُون٘چی کَرنا

نظر اٹھنا، نظر اٹھا کر دیکھنا، نظر سے نظر ملانا

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

قََطْع کَرنا

اسرار چھوڑدینا، توقع نہ رکھنا

جورو کا مرنا گھر کا خرابہ ہے

بیوی کے مرنے سے گھر اجڑ جاتا ہے

سَر کا نَہ پان٘و کا

بے سروپا ، سر نہ پیر ، اوّل نہ آخر

باہَر کا

اجنبی ، بیرونی ، غیر .

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا کے معانیدیکھیے

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

taaqat kaa muzaahara karnaaताक़त का मुज़ाहरा करना

محاورہ

English meaning of taaqat kaa muzaahara karnaa

  • flex (ones) muscles

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاقَت کا مُظاہَرہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words