تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طاقَتِ پَرْواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طاقَتِ پَرْواز کے معانیدیکھیے
طاقَتِ پَرْواز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُڑنے کی طاقت، اُڑان کی قوّت
- (مجازاً) اثر و تاثیر، توسیع، پھیلاؤ
شعر
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ہوں گرفتار الفت صیاد
ورنہ باقی ہے طاقت پرواز
آزادی نے بازو بھی سلامت نہیں رکھے
اے طاقت پرواز تجھے لائیں کہاں سے
English meaning of taaqat-e-parvaaz
Noun, Feminine
- ability to fly
- effect, expansion
ताक़त-ए-परवाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उड़ने की ताक़त
- प्रभाव, फैलाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طاقَتِ پَرْواز)
طاقَتِ پَرْواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔