تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانٹا بَنا ہُوا ہے" کے متعقلہ نتائج

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

گُلْزار بَنا ہُوا ہے

نہایت آباد جگہ ہے ، اس جگہ بہت چہل پہل ہے.

ٹَنچ بَنا ہُوا ہے

۔(عم) مستعد ہے۔ پر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانٹا بَنا ہُوا ہے کے معانیدیکھیے

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

Taa.nTaa banaa hu.aa haiटाँटा बना हुआ है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے کے اردو معانی

  • مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

Urdu meaning of Taa.nTaa banaa hu.aa hai

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuut hai, qavii alhubbsaa hai, tag.Daa hai, haath paanv me.n abhii bahut jaan ya taaqat hai

टाँटा बना हुआ है के हिंदी अर्थ

  • मज़बूत है, क़वी अलहुब्बसा है, तगड़ा है, हाथ पांव में अभी बहुत जान या ताक़त है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

گُلْزار بَنا ہُوا ہے

نہایت آباد جگہ ہے ، اس جگہ بہت چہل پہل ہے.

ٹَنچ بَنا ہُوا ہے

۔(عم) مستعد ہے۔ پر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانٹا بَنا ہُوا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone