تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانٹ گَنْجی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

ٹانٹَر

کھوپڑی ، کپال .

ٹانٹ کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹا پَن

مضبوطی، مسٹنڈا پن .

ٹانٹ کے بال اُڑْنا

سر گنجا ہونا، سر پر بال نہ رہنا؛ دیوالہ نکلنا، بھُرکس نکالنا .

ٹانٹ کے بال اُڑانا

جوتیوں یا دھپوں کے مارے چند یا پر بال نہ رکھنا، خوب چان٘ٹے جڑنا، دھولیں مارنا.

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

ٹانٹ گَنْجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانٹ گَنْجی ہونا کے معانیدیکھیے

ٹانٹ گَنْجی ہونا

Taa.nT ganjii honaaटांट गंजी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹانٹ گَنْجی ہونا کے اردو معانی

  • سر پر بال نہ رہنا (خواہ بوجھ آُٹھاتے آُٹھاتے خواہ جوتے کھاتے کھاتے)، نہایت خرچ کرنے سے مفلس ہوجانا، فضول خرچی سے برباد ہوجانا

Urdu meaning of Taa.nT ganjii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar par baal na rahnaa (Khaah bojh aauThaate aauThaate Khaah juute khaate khaate), nihaayat Kharch karne se muflis hojaana, phuzuulkharchii se barbaad hojaana

English meaning of Taa.nT ganjii honaa

  • be ruined, be thrashed, become bald

टांट गंजी होना के हिंदी अर्थ

  • सर पर बाल न रहना (चाहे बोझ उठाते उठाते चाहे जूते खाते खाते), अत्यधिक ख़र्च करने से कंगाल हो जाना, फुज़ूलखर्ची से बर्बाद हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

ٹانٹَر

کھوپڑی ، کپال .

ٹانٹ کُھجانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

ٹانٹا پَن

مضبوطی، مسٹنڈا پن .

ٹانٹ کے بال اُڑْنا

سر گنجا ہونا، سر پر بال نہ رہنا؛ دیوالہ نکلنا، بھُرکس نکالنا .

ٹانٹ کے بال اُڑانا

جوتیوں یا دھپوں کے مارے چند یا پر بال نہ رکھنا، خوب چان٘ٹے جڑنا، دھولیں مارنا.

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

ٹانٹ گَنْجی کَر دینا

جوتوں سے سر کے بال اڑا دینا

ٹانٹ پَر ایک بال نَہ رَہْنا

۔(کنایۃً) مفلس ہوجانا۔

ٹانٹا بَنا ہُوا ہے

مضبوط ہے ، قوی الحُبَّثہ ہے ، تگڑا ہے ، ہاتھ پان٘و میں ابھی بہت جان یا طاقت ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانٹ گَنْجی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانٹ گَنْجی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone