تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تانک جھانک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تانک جھانک کے معانیدیکھیے
تانک جھانک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تلاش، جستجو، کھوج
- معائنہ، نگرانی، دیکھ بھال
- تاک جھان٘ک، رہ رہ کر بار بار دیکھنے کا عمل، تھوڑی کوشش کے ساتھ دیکھنا، چھپ کر دیکھنے کا عمل
شعر
اے نوحؔ توبہ عشق سے کر لی تھی آپ نے
پھر تانک جھانک کیوں ہے یہ پھر دیکھ بھال کیا
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
English meaning of taa.nk-jhaa.nk
Noun, Feminine
- inspection, oversight, care, monitoring
- investigation, exploration, search
- peep, to see intermittently, to see with a little effort, sneak peek
ताँक-झाँक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تانک جھانک)
تانک جھانک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔