تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگ اَڑانا" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگ اَڑانا کے معانیدیکھیے

ٹانگ اَڑانا

Taa.ng a.Daanaaटाँग अड़ाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹانْگ

موضوعات: فن

ٹانگ اَڑانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا
  • فن کشتی: ٹنگڑی مار کے چت کردینا، ٹانگ کے ذریعہ دے مارنا

English meaning of Taa.ng a.Daanaa

Compound Verb

  • a trick in which opponent's leg is jerked in wrestling
  • meddle, interfere, poke one's nose in others' affairs

टाँग अड़ाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पहलवान: प्रतिद्वंदी को टांग के ज़रीये से दे मारना, टांग पकड़ के चित्त कर देना
  • पांव फंसाना, प्रतिरोधी होना, दख़ल देना, बीच में बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگ اَڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگ اَڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone