تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانچ" کے متعقلہ نتائج

نَقِیض

توڑنے والا، عمارت گرانے والا

نَقِیض بَننا

مخالف ہو جانا نیز متضاد بن جانا ، برعکس ہو جانا

نَقِیض ہونا

مخالف ہونا ، برعکس ہونا ، مقابل ہونا ؛ متضاد ہونا ۔

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نَقِیضَین

وہ اشیا ، امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو) ، ضدیں ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

ناقِض

توڑنے والا ، باطل کرنے والا ، زائل کرنے والا ۔

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نَقّاض

عہد شکنی ، وعدہ خلافی نیز اختلاف (رک) نقض ۔

عَکْسِ نَقِیض

(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .

نَقض عادَت

عادت کے برخلاف کرنا

نَقْضِ عَہْد

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا، اقرار و پیمان توڑ ڈالنا، وعدہ خلافی، عہد شکنی، پیمان شکنی، نقض معاہدہ

نَقْضِ مُعاہَدَہ

معاہدہ توڑنا، معاہدے پر قائم نہ رہنا

نَقضِ اَشِعَّہ

شعاعوں کی ٹوٹ پھوٹ ، شعاعوں کا ٹوٹنا ۔

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نَقضِ بَیعَت

بیعت کرکے پھرجانا ، بیعت کو توڑنا یا ختم کرنا ۔

نَقْضِ ظَہْر

پیٹھ توڑنا ، پشت توڑنا ، کمر کو جھکا دینا ۔

نَقض اَمن

امن عامّہ کا بگاڑ، امن و امان میں خلل، جھگڑا، فساد، بلوہ

ناقِضِین

ناقض (رک) کی جمع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانچ کے معانیدیکھیے

ٹانچ

Taa.nchटांच

وزن : 21

ٹانچ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ہاتھ پیر کا سُن پڑجانا یا سو جانا .
  • ٹان٘کا، سلائی ، ٹن٘کی ہوئی؛ چکتی، تھگلی؛ چھید، سوراخ.
  • بد مزاج ، من٘ھ پھٹ ، گستاخ، اکھڑ؛ ٹیڑھا چلنے والا؛ اپنے مطلب کے لئے دھوکا دینے والا؛ جھگڑا، تکرار؛ کج روی، مخالفت، ضد؛ مصیبت، آفت، پریشانی؛ وہ رسی جس سے بھگوڑے چوپائے کے اگلے دو پیر ملا کر بان٘دھ دیے جاتے ہیں .
  • ۔(ھ) عم۔ ۱۔جھگڑا۔ تکرار۔ ۲۔اکڑنا۔ برسرِ مقابلہ آنا۔ کرنا۔ لانا کے ساتھ۔ مجھ سے ٹانچ لائے تو سیدھا کردوں گا۔

English meaning of Taa.nch

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

Adjective

टांच के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रस्सी जिससे भागे हुए जानवर के आगे के दो पैर आपस में बंधे होते हैं
  • हाथ पैर का सुन्न पड़ जाना या सो जाना
  • किसी चीज में लगाया जाने वाला टाँका
  • टाँचने की क्रिया या भाव
  • बदमिज़ाज, मुँहफट
  • टँकी हुई चकती
  • झगड़ा, तकरार
  • टाँका, सिलाई
  • छेद, सूराख़

विशेषण

  • परेशान करने वाला
  • असभ्य
  • विकृत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone