تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹانچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانچ کے معانیدیکھیے
ٹانچ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- ہاتھ پیر کا سُن پڑجانا یا سو جانا .
- ٹان٘کا، سلائی ، ٹن٘کی ہوئی؛ چکتی، تھگلی؛ چھید، سوراخ.
- بد مزاج ، من٘ھ پھٹ ، گستاخ، اکھڑ؛ ٹیڑھا چلنے والا؛ اپنے مطلب کے لئے دھوکا دینے والا؛ جھگڑا، تکرار؛ کج روی، مخالفت، ضد؛ مصیبت، آفت، پریشانی؛ وہ رسی جس سے بھگوڑے چوپائے کے اگلے دو پیر ملا کر بان٘دھ دیے جاتے ہیں .
- ۔(ھ) عم۔ ۱۔جھگڑا۔ تکرار۔ ۲۔اکڑنا۔ برسرِ مقابلہ آنا۔ کرنا۔ لانا کے ساتھ۔ مجھ سے ٹانچ لائے تو سیدھا کردوں گا۔
English meaning of Taa.nch
टांच के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
विशेषण
- परेशान करने वाला
- असभ्य
- विकृत
ٹانچ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹانچ)
ٹانچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔